ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل
یہ صاحب کچھ ہی عرصہ قبل بہت دیندار تھا دین کی تڑپ رکھنے والہ رب تعالٰی سے بیحد محبت کرنے والہ اللہ کے فضل سے اس نے کوئی 30 کے قریب لوگوں کو توحید کی راہ سے متعارف کرایا جو اب پکے دیندار بن چکے ہیں اور دو غیر مسلم حضرات کو کلمہ پڑوایا ۔مگر آج ہم اس سے ملنے گئے تو اس کو دیکھ کر حیران رہہ گئے کیوںکہ مسجد میں نماز ہو رہی تھی اور وہ اپنی شاپ پر تھا اور اس نے روزہ بھی نہیں رکھا ہوا تھا ہم نے جب اس سے پوچھا تو وہ ہمیں کسی دوسری جگہ لے گیا اور کہنے لگا مجھ سے کچھ گناہ سرزد ہو گیے ہیں جس کی رب تعالٰی سے مجھے معافی نہیں مل رہی اب میرا مسجد جانے کو دل بھی نہیں کرتا اور روزہ نہ رکھنے کے بہانے بھی ڈھونڈ رکھے ہیں ،،، ہم شاپ پر آئے تو اس نے کسی کو تحفے میں نیا قرآن دیا اس سب معاملے کی ہمیں سمجھ نہیں آئی ۔۔۔توبہ کا قبول نہ ہونا کیا انسان کو نماز اور روزے سے دور کر دیتا ہے ؟ میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے میرے دوست کے لیے دل سے دعا کریں کے وہ باعمل مسلم بن جائے اور شیطان کے اس جال سے نکل آئے جو وہ سوچتا ہے پتا نہیں مجھے یہ دھاگہ بنانہ چاہیے بھی تھا یا نہیں پر یہ ایک مسلم کے ایمان اور اسلام کا سوال ہے،شائد کسی کی بھی دعا رنگ لے آئے