• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا ایک مسلم بھائی کے لیے مگر دل

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی پہلے پتہ تو چلنے دیں کے آخر ایسا کون سا گناہ ہوگیا ہے۔۔۔
جس کی وجہ سے دل نااُمید ہوگیا ہے اللہ کی رحمت سے۔۔۔
بھائی ایسا کوئی گناہ نہیں ہے جس کی معافی نہیں ، پھر بھی آپ پتا لگائے ہو سکتا ہے وہ بھائی آپ کو نہ بتائے لیکن آپ الله کی رحمت سے آگاہ کرتے رہیں
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
یہ تو بتائیں اُس سے کون سا گناہ سرزد ہوا ہے۔۔۔
جس نے اُس کو اتنا غافل کردیاہے۔۔۔
ہاں ہم نے بھی اس سے پوچھا تھا مگر اس نے صرف اتنا بتایا تھا گناہ نہ قتل ہے نہ کسی کے حقوق صلب کرنا نہ والدین کی نا فرمانی ہے نہ بدعت ہے نہ شرک ۔۔۔ ہا ں کسی وقت میں وہ بہت بڑا تکفیری ضرور رہا ہے مگر اس چیز سے توبہ کیے تو اسے بہت عرصہ ہو گیا ہے اصل دینی کام تو اس نے تکفیر سے توبہ کرنے کے بعد کئے
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225

اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم غير المغضوب ولا الضالين
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
آمین یا رب العالمین
آمین یا رب ۔
جزاک اللہ


ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب

آمین یا رب العالمین۔۔۔۔
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے۔۔۔۔توبہ کی تین شرائط ہیں۔۔۔
گناہ کے احساس و اعتراف کے ساتھ اسے ترک کر دینا۔
خلوص سے توبہ کرنا
اپنی اصلاح کرنا
اگر کوئی ایسا توبہ کرے تو ان شاء اللہ ، اللہ غفور الرحیم ہے۔
آمین یارب العلمین

بے شک بہن آپ نے ٹھیک کہا جزاک اللہ خیرا
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225

ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
آمین یا رحمن یا رحیم جزاک اللہ
خیرا
وعلیکم السلام
بھائی جان آپ اپنے دوست سے کہیں کہ اسے معافی کیوں نہیں مل رہی؟ اور اسے کیسے پتا کہ معافی نہیں مل رہی؟؟
یہ ایمان کی کمی بیشی ہونے کی ایک علامت ہے جو ہر کسی کے ساتھ پیش آ سکتی ہے.
اسے سمجھائے کہ الله تو ہے ہی معاف کرنے والا، حدیث قدسی میں کئی ایک ایسی احادیث موجود ہیں جو الله کی بے پناہ رحمت بیاں کرتی ہیں، اپنے دوست کو ضرور حدیث پڑھائے،
باقی الله اپ کے دوست پر رحم کرے اور اسے معاف فرمائے آمین
یہ تو بھائی اللہ ہی جانتا ہے اسے معافی کیون نہیں مل رہی ،اس کی حالت ہی ایسے ہو گئ ہے دینی معاملے میں کے اس کے مطابق وہ ہر روز دین سے دور سے دور ہوتا چلا جا رہا ہے ، وہ ایسی بہت سی حدیثوں کو جانتا ہے ، اللہ اس پر رحم فرمائے جزاک اللہ بھائی
اپنے دوست سے کہیں کہ موزن کی جگہ وہ اذان دیں، جب میرے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے تو میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں، اور اگر موقع نہ ملے تو امام کے پیچھے اقامت کرتا ہوں، کئی بار تو میں موزن کو کہہ دیتا ہوں کہ اقامت میں کہوں گا، ایسا کرنے سے دل الله کی طرف مائل ہوتا ہے،
بھائی جی وہ مسجد جاتا ہی نہیں تو آذان و اقامت کیا دے گا جزاک اللہ
 
Top