• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا مغفرت کی درخواست

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ

میرے پیارے والد صاحب قضاے الہی سے وفات پا گئے-

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انا للہ وانا الیہ رجعون۔

اللہ تعالی آپکے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور قبر و حشر کے عذاب سے محفوظ رکھے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سب اہل خانہ اور انکے بہن و بھائیوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
 
Top