• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا مغفرت کی درخواست

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاتہ

میرے پیارے والد صاحب بروز اتوار ٢٠ جنوری ٢٠١٩ (١٣ جمادی الاول ١٤٤٠) کو قضاے الہی سے وفات پا گئے-

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

فورم کے بھائیوں اور بہنوں سے دعا مغفرت کی درخواست ہے -

الله رب العزت آپ سب کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
انا لله وانا الیہ راجعون -
الله ان کو بخش دے، اور اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما دے ۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ رجعون۔
اللہ مغفرت کرے، اور صبر جمیل عطا فرمائے۔
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاتہ
سلام اسلام کا شعار ہے، لیکن اب لوگ اس میں بہ کثرت غلطی کرتے ہیں، اس لیے ہم سب کو اس طرح کی چیزیں توجہ کے ساتھ لکھنی چاہییں۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ رب العزت آپ کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرماکر ان کے درجات بلند فرمائے۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللھم اغفرله وارحمه
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالی اپنی خصوصی رحمت اور فضل سے ان کی مغفرت فرمائے ،
اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالی اپنی خصوصی رحمت اور فضل سے ان کی مغفرت فرمائے ،
اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
آمین یا رب العالمین -

فورم کے تمام احباب کا بے حد شکریہ-

الله آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو جزاۓ خیر عطا فرماے (آمین)-
 
Top