• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا وطن عزیز کے لیے

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اے رب کریم مولا ہمیں الفت و محبت شفقت والی زندگی عطا فرما،
نفرتوں سے محفوظ فرما۔
ہمارے گناہوں سے درگزر فرما۔
دنیا و آخرت کی پریشانیوں سے محفوظ فرما۔
عافیت والی زندگی عطافرما۔
اے اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما۔
یا اللہ تو ایک واحد شہنشاہ ہے جو مانگنے پر خوش ہوتا ہے اے اللہ آسمان کے در کھول دے، اے شہہ رگ سے قریب اللہ ہمیں محبت بھری نظروں سے دیکھ ہمارے دل ٹوٹے ہوئے ہیں ،آج کے فرعون مرغی ذبح کرنے کے تو قانون بناتے ہیں ہمیں ذبح کرنے میں عار نہیں سمجھتے، تو ہماری حفاظت فرما۔
اے اللہ آج ہم سے خوش ہوجا ہماری فریادیں قبول کر،امت پر بہت سخت وقت آیا ہے امت بھیڑ بکری کی طرح ذبح کی جا رہی ہے مسلی جا رہی ہے یااللہ ہماری دعائیں قبول فرما، آج ہم بکاؤ مال بن گئے ہیں ہمیں بیچ دیا گیا ہے یااللہ ہماری توبہ قبول فرما لے، ہمارے ملک پر رحم فرما ،آج صبح جوصحیح سلامت جانے والا شام کو بوٹی بوٹی ملتا ہے یااللہ ہم پر سے ناراضگی دور فرما اس ملک میں ضرور ایسا کوئی گناہ ہورہا ہے کہ تو اتنا ناراض ہو گیا ہے یا اللہ وہ گناہ ہم سے دور فرما،
یا اللہ ہم دکھی ہو کر تمہیں بلاتے ہیں۔ ہمارے دکھوں کا مداوہ بن جا۔
اے اللہ بس تو ہی ایک ہمارا واحد سہارا ہے،ہم پر اپنا خاص کرم خاص شفقت فرما،
اے اللہ ہمیں اپنی رحمت کی لپیٹ میں لے لئے،
ہمیں امن سکون چین، عزت اور عافیت والی زندگی عطافرما،
آمین یا رب العالمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

آمین یا ذوالجلال والاکرام یا حیی یا قیوم
 
Top