• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں پلیز۔۔۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اللہ کا و کریشما دیکھا ہے ہم نے کہ اللہ نے جب زندگی دینی ہوتی ہے تو کیسے مردہ میں جان ڈلتا ہے۔۔۔۔
کل وہ منظر تھا کہ ہر آنکھ نے جو دیکھا اور جس کان نے سنا رو پڑا ۔۔۔میرا بھائی موت کے منہ سے باہر ایا ہے ۔۔۔اللہ نے شاید اس سے دین کے کام لینے ہے یا اس ماں کی دعا ۔۔یا اس کے ہمسفر کی التجاہ ۔۔۔ اور سب کی دعا اللہ نے قبول کی ۔۔۔
کل ایک ماں کا بیٹا اس کے سینے لگا کلمہ ادا کر رہا تھا اور وہ آواز اتنی بلند ہو گی کہ ماں نے بھی کلمہ پڑھنا شروع کر دیا اور پہر وہ کلمہ کی سدا صر ف ماں کے منہ سے ادا ہنے لگی اور بیٹا یکدم ٹھنڈا پڑنے لگا اور اس کی گردن پیچھے مڑنے لگی اور انکھیں اوپر چڑھ گیں اور پھر اس کا بدن جھٹکوں کی نظر ہوگیا ۔۔۔ اور وہ کے سب لوگوں کے انکھ نے اور اس موت کے منظر نے سب کو دھلا دیا ۔۔۔ اللہ نے بر وقت اس کو اچھے ڈاکٹر نے ٹریٹ کیا اور اس کو اللہ نے زندگی بخشنی تھی وہ واپس اس دنیا میں نئے زندگی کے ساتھ ہے ۔۔۔اللہ نے میرے بھائی کو واپس بھیجا ہے ۔۔۔۔۔دعا کریں اس کی اللہ مکمل صحت یاب کر دے آمین۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
بے شک اللہ ہی زندگی اور موت کا مالک ہے۔
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
اذھب البأس رب الناس واشف انت الشافی لا شفآء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اللہم اشفنا واشف ابوینا واشف مرضانا ومرضی المسلمین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور وہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن میں اس کی رضامندی ہے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اللہ کا و کریشما دیکھا ہے ہم نے کہ اللہ نے جب زندگی دینی ہوتی ہے تو کیسے مردہ میں جان ڈلتا ہے۔۔۔۔
کل وہ منظر تھا کہ ہر آنکھ نے جو دیکھا اور جس کان نے سنا رو پڑا ۔۔۔میرا بھائی موت کے منہ سے باہر ایا ہے ۔۔۔اللہ نے شاید اس سے دین کے کام لینے ہے یا اس ماں کی دعا ۔۔یا اس کے ہمسفر کی التجاہ ۔۔۔ اور سب کی دعا اللہ نے قبول کی ۔۔۔
کل ایک ماں کا بیٹا اس کے سینے لگا کلمہ ادا کر رہا تھا اور وہ آواز اتنی بلند ہو گی کہ ماں نے بھی کلمہ پڑھنا شروع کر دیا اور پہر وہ کلمہ کی سدا صر ف ماں کے منہ سے ادا ہنے لگی اور بیٹا یکدم ٹھنڈا پڑنے لگا اور اس کی گردن پیچھے مڑنے لگی اور انکھیں اوپر چڑھ گیں اور پھر اس کا بدن جھٹکوں کی نظر ہوگیا ۔۔۔ اور وہ کے سب لوگوں کے انکھ نے اور اس موت کے منظر نے سب کو دھلا دیا ۔۔۔ اللہ نے بر وقت اس کو اچھے ڈاکٹر نے ٹریٹ کیا اور اس کو اللہ نے زندگی بخشنی تھی وہ واپس اس دنیا میں نئے زندگی کے ساتھ ہے ۔۔۔اللہ نے میرے بھائی کو واپس بھیجا ہے ۔۔۔۔۔دعا کریں اس کی اللہ مکمل صحت یاب کر دے آمین۔۔۔
آمین
أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ خَرَجُوا۟ مِن دِيَٰرِهِمْ وَهُمْ أُلُوفٌ حَذَرَ ٱلْمَوْتِ فَقَالَ لَهُمُ ٱللَّهُ مُوتُوا۟ ثُمَّ أَحْيَٰهُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى ٱلنَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ ﴿243﴾
ترجمہ: کیا تم نے ان لوگو ں کو نہیں دیکھا جو موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکلے حالانکہ وہ ہزاروں تھے پھر الله نےان کو فرمایا کہ مرجاؤ پھر انہیں زندہ کر دیا بے شک الله لوگوں پر فضل کرنے والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے (سورۃ البقرۃ،آیت243)
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
اَذْ ھِبِ ا لْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِـفَـآ ءَ اِلاَّ شِفَآؤُ کَ شِفَآءً لاَّ یُـغَادِرُ سَقَـمًا
(ترجمہ)''بیماری کو دور فرما دیجئے (اے) انسانوں کے پروردگار، شفا دیں ۔ آپ ہی شفا دینے والے ہیں۔ آپکے سوا کوئی بھی شفا نہیں دے سکتا۔ ایسی شفا دیں جو بیماری کو ختم کردے۔''(آ مین )
آمین یا رب العلمین
 
Top