اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو جلد از جلد شِفاء دے۔آمین ثم آمینحدثني يحيى بن سليمان، حدثني ابن وهب، قال حدثني مالك، عن نافع، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " الحمى من فيح جهنم فأطفئوها بالماء ". قال نافع وكان عبد الله يقول اكشف عنا الرجز.(بخاری: کتاب الطب)
مجھ سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا مجھ سے ابن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے پس اس کی گرمی کو پانی سے بجھاؤ۔ نافع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما (کو جب بخار آتا تو) یوں دعا کرتے کہ "اللہ! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے۔"
آمین ثم آمین۔اے اللہ ہمارے اس بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ مکمل صحت یاب فرما۔ اور مجھ سمیت جتنے ایمان والے بیمار ہیں ان سب کو صحت و تندرستی اور خیر و برکت والی زندگی عطا فرما تاکہ یہ سب پھر سے تیری عبادت پر کمربستہ ہو سکیں۔ آمین
بہن اب آپ کے بھائی کی طبیعت کیسی ہے ؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے بھائی کو ایک ہفتہ سے ۱۰۴ بخار ہے وہ کم نہیں ہورہا ہے پلیز سب دعا کریں کہ وہ جلد صحت یاب ہوجائے اج اسکو اسپتال داخل کیا جا رہا ہے ۔۔۔ پلیز آج سب خاص دعا کریں اس کے لئے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبہن اب آپ کے بھائی کی طبیعت کیسی ہے ؟
اے اللہ ہمارے اس بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ مکمل صحت یاب فرما۔ اور مجھ سمیت جتنے ایمان والے بیمار ہیں ان سب کو صحت و تندرستی اور خیر و برکت والی زندگی عطا فرما تاکہ یہ سب پھر سے تیری عبادت پر کمربستہ ہو سکیں۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اللہ کا و کریشما دیکھا ہے ہم نے کہ اللہ نے جب زندگی دینی ہوتی ہے تو کیسے مردہ میں جان ڈلتا ہے۔۔۔۔
کل وہ منظر تھا کہ ہر آنکھ نے جو دیکھا اور جس کان نے سنا رو پڑا ۔۔۔میرا بھائی موت کے منہ سے باہر ایا ہے ۔۔۔اللہ نے شاید اس سے دین کے کام لینے ہے یا اس ماں کی دعا ۔۔یا اس کے ہمسفر کی التجاہ ۔۔۔ اور سب کی دعا اللہ نے قبول کی ۔۔۔
کل ایک ماں کا بیٹا اس کے سینے لگا کلمہ ادا کر رہا تھا اور وہ آواز اتنی بلند ہو گی کہ ماں نے بھی کلمہ پڑھنا شروع کر دیا اور پہر وہ کلمہ کی سدا صر ف ماں کے منہ سے ادا ہنے لگی اور بیٹا یکدم ٹھنڈا پڑنے لگا اور اس کی گردن پیچھے مڑنے لگی اور انکھیں اوپر چڑھ گیں اور پھر اس کا بدن جھٹکوں کی نظر ہوگیا ۔۔۔ اور وہ کے سب لوگوں کے انکھ نے اور اس موت کے منظر نے سب کو دھلا دیا ۔۔۔ اللہ نے بر وقت اس کو اچھے ڈاکٹر نے ٹریٹ کیا اور اس کو اللہ نے زندگی بخشنی تھی وہ واپس اس دنیا میں نئے زندگی کے ساتھ ہے ۔۔۔اللہ نے میرے بھائی کو واپس بھیجا ہے ۔۔۔۔۔دعا کریں اس کی اللہ مکمل صحت یاب کر دے آمین۔۔۔