• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی اپیل

آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
السلام علیکم
میرے والد صاحب کا ھرنیا کا آپریشن ھوا ھے ان کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعا کی اپیل ھے اس کے علاوہ میرا چھوٹا بیٹا اکثربیشتر بیمار ھوجاتا ھے اس کی صحت کے لئے بھی خصوصی دعا کی اپیل ھے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اللهم اشفهما شفاء كاملا عاجلا غير آجل
أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
اللهم اشفهما شفاء كاملا عاجلا غير آجل
لا بأس طهور إن شاء الله!
أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
اللہم اشفها شفاء كاملا عاجلا غير آجل
أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها

آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لا بأس طهور إن شاء الله!
أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما

اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے والد اور آپ کے لخت جگر کی پریشانی و تکلیف کو دور فرما دے اور اس موجودہ بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔ آپ کو صبر کی توفیق دے اور اس صبر کو بھی آپ کے لئے دونوں جہانوں میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
بعض حضرات عربی دعائیں لکھتے ہوئے ضمیروں کا خیال نہیں رکھت ۔ مردوں کیلئے عورتوں کی ضمیریں اور عورتوں کیلئے مردوں کی ضمیریں غلطی سے استعمال کر لیتے ہیں، یہ وہی چیز ہے جس پر بعض ہمارے پٹھان بھائیوں کو ان کے اُردو بولنے اور تذکیر وتانیث کی غلطی پر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔
اس بارے میں توجہ دلانا مقصود ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالی آپ کے والدمحترم کو اور اپنے کا لخت جگر کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے۔آمین
آمین
اللهم اشفهما شفاء كاملا عاجلا غير آجل
أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما
آمین
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
اللهم اشفهما شفاء كاملا عاجلا غير آجل
لا بأس طهور إن شاء الله!
أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما
آمین
اللہ تعالی آپ کے والدمحترم کو اور اپ کے بھائی کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے۔آمین​

Top