ابو بصیر
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 30، 2012
- پیغامات
- 1,420
- ری ایکشن اسکور
- 4,198
- پوائنٹ
- 239
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے
دوستوں آزمائشوں کا دورہ چل رہا ہے ہم پر، ایک طرف بیٹے کا علاج چل رہا ہے اور والدین بھی بیمار ہیں تو دوسری طرف قرضوں میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں
جزاکم الله خیرا
بھائی ۔۔۔بیٹا کا علاج کس سلسلہ میں ہو رہا ہے ؟؟؟؟ اور قرض کتنا ہے ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرا