Muneer_Panhwar
رکن
- شمولیت
- جون 23، 2011
- پیغامات
- 187
- ری ایکشن اسکور
- 977
- پوائنٹ
- 86
یااللہ تو معاملے کو آسان فرماء اور سب کو اپنی حفاظت میں رکھ آمین
السلام علیکمالسلام علیکم
دوستوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کی وہ میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھیوں کے لئے دعا کریں.
در اصل معاملہ یہ ہے کی میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھی ایک بریلوی محلہ میں ایک دیوبندی مسجد بنانے کے لئے گئے ہوئے تھے وہاں ان پر پتھراؤ ہوا اور ایک ساتھی کی آنکھ پھوڑ دی گئی. اور اسی ساتھی کو اتنا مارا گیا ہے کی بیچارہ خون کی الٹی کر رہا ہے. جب اس ساتھی کو اسپتال لے جایا گیا تو وہاں پوری بھیڑ نے ہنگامہ کر دیا اور اس کا علاج بھی نہ ہو سکا. بیچارہ اب بھی گھر میں خون کی الٹی کر رہا ہے اور بہت نازک حالت میں ہے.
میرے بڑے بھائی اور انکے ساتھیوں پر اب بھی خطرہ برقرار ہے اس لئے آپ سبھی بھائی ان ساتھیوں کے لئے سلامتی کی دعا کریں اور ساتھ ہی یہ بھی دعا کریں کی وہاں ایک مسجد امن کے ساتھ قائم ہو.
الله حافظ
ولسلام