• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
میں حاضر ہوں گا۔ ان شاء اللہ!

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محترم محمد نعیم یونس@ بھائی میری طرف سے معزرت وجہ میری والدہ محترمہ کی شدید انفکشن کی وجہ آدھی ٹانگ کاٹ دی گئی ہے ان کی خدمت کی تمام زمہ داری مجھ پر ہے اس لئے معزرت جزاک اللہ خیرا
قدر الله ما شاء فعل!
أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میں حاضر ہوں گا۔ ان شاء اللہ!

جزاک اللہ خیرا محترم شیخ صاحب مگر آپ تو میزبان ہیں ہم مہمان ہیں آپ اچھی طرح جانتے ہیں
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

گزارشات برائے کورسز

حدیث کورس
حدیث کورس کے تحت دو کورسز شروع کروائے جائیں ، جس کی تفصیل ملاحظ کیجیئے:

1۔تحقیق واصول حدیث کورس
اس کورس میں احادیث کی تحقیق ، اصول حدیث ، اسماء الرجال ، ضعیف و ثقہ رواۃ معلومات محدثین ودیگر کے متعلق تعلیم دی جائے۔

2۔فہم حدیث کورس
اس کورس کے تحت احادیث کے تراجم ، شرح وفوائد ، احادیث کی کتب ان کی افادیت و اہمیت ، حفظ احادیث ودیگر کے متعلق تعلیم دی جائے۔

فقہ ، اصول فقہ کورس
جس کے تحت فقہ عام ، فقہی مسائل کے متعلق تعلیم شامل ہو۔اگرچہ یہ خاصا پیچیدہ کورس ہے۔تاہم اس سلسلے میں بنیادی موضوعات کے علم پر مبنی ہی ایک مختصر کورس ترتیب دے دیا جائے ، تو بھی دین اسلام کی اشاعت وتبلیغ کی بڑی خدمت ہے۔

آخر میں گزارش ہے کہ کوئی ایسا کورس بھی ترتیب دے دیں کہ جس سے ہمارے کردار کی تعمیرو تربیت ہو جائے۔۔۔سمائل!

اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ایک وقت ایسا بھی آرہا ہے کہ ہم دعوت لینے اور دینے میں سب سے آگے رہا کرتے تھے ، لیکن زندگی میں کچھ ایسے لمحات سے دوچار ہونا پڑا کہ بہت کچھ چھوٹنے لگ گیا ہم سے ، ہم مُلاقاتوں کا بہانہ ڈھونڈا کرتے تھے، اور جب موقع ملتا دعوت کیا یا اڑایا کرتے تھے ، لیکن کچھ مصروفیاتِ زندگی نے اُلجھا کر رکھ دیا ہے ۔

جب بھی وعدہ کیا کوشش کی کہ پورا کروں لیکن اب وعدہ کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں پورا نہ ہوا تو۔۔۔۔۔۔

بہرحال میں وعدہ نہیں کرتا کہ میں آسکوں گا، کیونکہ جاب کے ساتھ ساتھ کاروبار کی بھی مصروفیت ایسی ہیں کہ وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے اور سفر بہت زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تھکان کئی دنوں اترنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

ہماراحال یہ دیکھ لیں کہ ان آدم بھائی سے خود نمبر لیا کہ کال کروں گا اور اس بات کو شاید دو ہفتے ہو چُکے ہیں ابھی تک کال نہ کر سکا میں افسوس۔۔۔۔

میری طرف سے پکا نہ سمجھیں ، ان شاءاللہ کوشش پوری ہو گی کہ آجائوں اور اس بار گلے شکوے ہونے نہ دوں باقی اگر نہ آسکا تو معذرت کا طلبگار رہوں گا
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ابن آدم بھائی ایڈریس تبدیل ہو چُکا ہے ، صرف آصف بھائی ، نعیم بھائی اور عمران بھائی واقف ہیں۔ لگتا ہے مزید تبدیلی کرنی پڑے گی ابتسامہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
محترم شیخ ابوالحسن علوی بھائی
محترم شیخ حافظ اختر علی بھائی
اگر وقت اجازت دے اور لاہور میں ہوں تو تشریف لائیں جزاکم اللہ خیرا
ضرور حاضر ہوں گے۔ان شاء اللہ
متوقع آمد یہ ہے کہ
انس نضر مدنی صاحب
قاری مصطفی راسخ صاحب اور
حافظ اختر علی تو ضرور باقی
ان کے علاوہ مزید احباب بھی متوقع ہیں ۔ان شاء اللہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

گزارشات برائے کورسز

حدیث کورس
حدیث کورس کے تحت دو کورسز شروع کروائے جائیں ، جس کی تفصیل ملاحظ کیجیئے:

1۔تحقیق واصول حدیث کورس
اس کورس میں احادیث کی تحقیق ، اصول حدیث ، اسماء الرجال ، ضعیف و ثقہ رواۃ معلومات محدثین ودیگر کے متعلق تعلیم دی جائے۔

2۔فہم حدیث کورس
اس کورس کے تحت احادیث کے تراجم ، شرح وفوائد ، احادیث کی کتب ان کی افادیت و اہمیت ، حفظ احادیث ودیگر کے متعلق تعلیم دی جائے۔

فقہ ، اصول فقہ کورس
جس کے تحت فقہ عام ، فقہی مسائل کے متعلق تعلیم شامل ہو۔اگرچہ یہ خاصا پیچیدہ کورس ہے۔تاہم اس سلسلے میں بنیادی موضوعات کے علم پر مبنی ہی ایک مختصر کورس ترتیب دے دیا جائے ، تو بھی دین اسلام کی اشاعت وتبلیغ کی بڑی خدمت ہے۔

آخر میں گزارش ہے کہ کوئی ایسا کورس بھی ترتیب دے دیں کہ جس سے ہمارے کردار کی تعمیرو تربیت ہو جائے۔۔۔سمائل!

اللہ تعالی ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
بہنا! یہاں پر کھانے پینے کی اور ملاقاتوں کی باتیں چل رہی ہیں اور آپ نے درمیان میں کیا گھسیڑدیا ہے؟؟ایسے موقعوں پر یہ پڑھائی والی باتیں نہیں کرتے بلکہ اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر مختلف اور بہتریں ڈشوں کا تذکرہ کریں تاکہ میزبانی میں کوئی کمی واقع نہ ہو اور یہ بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔ہا ہا ہا
باقی اتنا سارا فورم خالی پڑا ہے یہ پڑھائی کی باتیں وہاں پر کریں جناب!ہا ہا ہا
شکریہ!
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ایک وقت ایسا بھی آرہا ہے کہ ہم دعوت لینے اور دینے میں سب سے آگے رہا کرتے تھے ، لیکن زندگی میں کچھ ایسے لمحات سے دوچار ہونا پڑا کہ بہت کچھ چھوٹنے لگ گیا ہم سے ، ہم مُلاقاتوں کا بہانہ ڈھونڈا کرتے تھے، اور جب موقع ملتا دعوت کیا یا اڑایا کرتے تھے ، لیکن کچھ مصروفیاتِ زندگی نے اُلجھا کر رکھ دیا ہے ۔

جب بھی وعدہ کیا کوشش کی کہ پورا کروں لیکن اب وعدہ کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں پورا نہ ہوا تو۔۔۔۔۔۔

بہرحال میں وعدہ نہیں کرتا کہ میں آسکوں گا، کیونکہ جاب کے ساتھ ساتھ کاروبار کی بھی مصروفیت ایسی ہیں کہ وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے اور سفر بہت زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تھکان کئی دنوں اترنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

ہماراحال یہ دیکھ لیں کہ ان آدم بھائی سے خود نمبر لیا کہ کال کروں گا اور اس بات کو شاید دو ہفتے ہو چُکے ہیں ابھی تک کال نہ کر سکا میں افسوس۔۔۔۔

میری طرف سے پکا نہ سمجھیں ، ان شاءاللہ کوشش پوری ہو گی کہ آجائوں اور اس بار گلے شکوے ہونے نہ دوں باقی اگر نہ آسکا تو معذرت کا طلبگار رہوں گا
اللہ تعالیٰ آپ کی مصروفیات کو ایسا بابرکت بنائے کہ خود بخود ہی وقت مل جائے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو وقت کی فراخی نصیب فرمائیں۔آمین
 
Top