• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔کہ مچھلی پارسل بھی ہو سکتی ہے؟
محترم بھائی مچھلی کے خراب ہونے سے ڈرنے کے لئے اسکا پارسل پانی میں زیادہ بہتر رہتا ہے اسی وجہ سے پچھلی دعوت مچھلی پر محترم @شاہد نذیر بھائی جو کراچی میں رہتے ہیں نے مچھلی پارسل کرنے کا کہا تھا تو میں نے کہا تھا کہ میں دریائے سندھ یا راوی میں چھوڑ دیتا ہوں آپ آگے سمندر میں جا کر اسکو پکڑ لیجیئے گا آپ بھی اگر کسی دریا کے قریب رہتے ہیں تو اس طرح پارسل کی جا سکتی ہے (ابتسامہ)
مزاق سے ہٹ کر محترم بھائی آپ کہاں رہتے ہیں اور دعوت میں کیسے آئیں گے اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
[HL
]تمام بھائی متوجہ ہوں[/
HL]
ابھی میں بھائیوں کے نام لکھ رہا ہوں جو اس پروگرام میں لازمی آ رہے ہیں اگر کسی کو اعتراض ہو تو یہاں لکھ دیں تاکہ اس حساب سے بندوبست کیا جا سکے جزاکم اللہ خیرا
1-محترم انس بھائی
2-محترم قاری مصطفی راسخ بھائی
3-محترم حافظ اختر بھائی
4-محترم اصغر بھائی
5-محترم حافظ عمران بھائی
6-محترم ابوالحسن علوی بھائی
7-محترم @محمد نعیم یونس بھائی
8-محترم آصف مغل بھائی
9-محترم ساجد تاج بھائی
10-محترم ایم اسلم اوڈ بھائی
11-محترم ارسلان بھائی
12-محترم ابن آدم بھائی
13-محترم ابن حسیم بھائی
14-محترم عبدالودود بھائی
15-محترم @عبدالقیوم بھائی
16-محترم @محمدنذیر المدنی بھائی
17-محترم @احمد ندیم
18-محترم کلیم حیدر بھائی
19-محترم ہابیل بھائی
20-محترم @محمد زاہد بن فیض
20-عبدہ
جو بھائی یاد نہیں آرہے انکے نام کوئی یاد دلا دے تاکہ گنتی مکمل ہو سکے
 
Last edited:
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
[HL
]تمام بھائی متوجہ ہوں[/
HL]
ابھی میں بھائیوں کے نام لکھ رہا ہوں جو اس پروگرام میں لازمی آ رہے ہیں اگر کسی کو اعتراض ہو تو یہاں لکھ دیں تاکہ اس حساب سے بندوبست کیا جا سکے جزاکم اللہ خیرا
1-محترم انس بھائی
2-محترم قاری مصطفی راسخ بھائی
3-محترم حافظ اختر بھائی
4-محترم اصغر بھائی
5-محترم حافظ عمران بھائی
6-محترم ابوالحسن علوی بھائی
7-محترم @محمد نعیم یونس بھائی
8-محترم آصف مغل بھائی
9-محترم ساجد تاج بھائی
10-محترم ایم اسلم اوڈ بھائی
11-محترم ارسلان بھائی
12-محترم ابن آدم بھائی
13-محترم ابن حسیم بھائی
14-محترم عبدالودود بھائی
15-محترم @عبدالقیوم بھائی
16-محترم @محمدنذیر المدنی بھائی
17-محترم @احمد ندیم
18-محترم کلیم حیدر بھائی
19-عبدہ
جو بھائی یاد نہیں آرہے انکے نام کوئی یاد دلا دے تاکہ گنتی مکمل ہو سکے
بھائی میں تو بہت دور ہوں ضلع رحیم یار خان
اور اس لئے پارسل کا مسئلہ پہلے اٹھایا ہی میں تھا کہ شاید کوئی بات بن جائے،،،،،،،اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے
آپ نے کہہ دیا آپ کو اس نیت کے برعکس اجر ضرور ملے گا
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
بھائی میں تو بہت دور ہوں ضلع رحیم یار خان
اور اس لئے پارسل کا مسئلہ پہلے اٹھایا ہی میں تھا کہ شاید کوئی بات بن جائے،،،،،،،اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے
آپ نے کہہ دیا آپ کو اس نیت کے برعکس اجر ضرور ملے گا
بس پھر آپ بے فکر ہو جائیں رحیم یار خان کی ڈاک میں لے آؤں گا، آپ بس اپنا ایڈریس اور نمبر پی ایم کر دیں، لیکن آپکو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا، کیونکہ اب عید کی عید یا کبھی کبھار ہی جانا ہوتا ہے۔ لیکن مچھلی تازہ ہی رہے گی ان شا ء اللہ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
پروگرام انشاءاللہ مغرب کے بعد شروع ہو گا تمام بھائی مغرب کی نماز وہاں ادا کریں جزاکم اللہ خیرا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 بعد از نماز مغرب مدرسہ تدریس القران والحدیث للبنات نزد تقوی مسجد احمد ہاوسنگ سکیم لاہور
محترم بھائیو اگرچہ یہ مکمل دعوت پہلے میری طرف سے تھی اور اس میں مچھلی کے بعد ائس کریم وغیرہ کا انتظام تھا مگر چند دن پہلے ہمارے ایک پیارے فورم کے ساتھی کی دو بیٹیوں نے حفظ مکمل کیا ہے تو وہ چاہتے ہیں کہ اس خوشی میں وہ اپنے بھائیوں کا منہ میٹھا کرائیں تو بھائیو اب مچھلی کی دعوت تو میری طرف سے ہو گی اور اسکے بعد رس ملائی کا انتظام ہمارے اس محترم بھائی کی طرف سے ہو گا اللہ قبول فرمائے
مجھے اس پیارے بھائی پر رشک آرہا ہے جس کو اتنی بڑی سعادت اس دور میں ملی ہے وہ بھائی بھی میری فیلڈ کا ہے الحمد للہ میرے بھی تین بچے حفظ کر رہے ہیں اللہ مجھے اور باقی تمام بھائیوں کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے امین
بھائی سے ملاقات کا سرپرائز انشاءاللہ پروگرام میں ہی ہو گا ابھی خفیہ رکھنا ہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ارسلان بھائی اسے اس سلسلے میں بات ہوئی ہے انھوں نے بھی پروگرام میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ان شاء اللہ
اور جو بھائی اس میں کسی مجبوری سے نہ آسکیں ان کے لئے فش پارسل کرانے کا انتظام بھی ہونا چاہیے اور ساتھ آئسکریم سونے پہ سہاگہ۔ابتسامہ
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
محترم بھائیو
خصوصا پچھلی دفعہ مچھلی کی دعوت پر آنے والے بھائی اس میں ضرور حصہ لیں جزاک اللہ خیرا
@محمد نعیم یونس بھائی آپ تشہیر کر سکتے ہیں
[HL
]تمام بھائی متوجہ ہوں[/
HL]
ابھی میں بھائیوں کے نام لکھ رہا ہوں جو اس پروگرام میں لازمی آ رہے ہیں اگر کسی کو اعتراض ہو تو یہاں لکھ دیں تاکہ اس حساب سے بندوبست کیا جا سکے جزاکم اللہ خیرا
1-محترم انس بھائی
2-محترم قاری مصطفی راسخ بھائی
3-محترم حافظ اختر بھائی
4-محترم اصغر بھائی
5-محترم حافظ عمران بھائی
6-محترم ابوالحسن علوی بھائی
7-محترم @محمد نعیم یونس بھائی
8-محترم آصف مغل بھائی
9-محترم ساجد تاج بھائی
10-محترم ایم اسلم اوڈ بھائی
11-محترم ارسلان بھائی
12-محترم ابن آدم بھائی
13-محترم ابن حسیم بھائی
14-محترم عبدالودود بھائی
15-محترم @عبدالقیوم بھائی
16-محترم @محمدنذیر المدنی بھائی
17-محترم @احمد ندیم
18-محترم کلیم حیدر بھائی
19-عبدہ
جو بھائی یاد نہیں آرہے انکے نام کوئی یاد دلا دے تاکہ گنتی مکمل ہو سکے
20- محترم @ہابیل بھائی
بیس تک گنتی پوری ہوئی ۔ کسی بھائی کو مزید آتی ہو تو گن لے۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
محمد رضوان بھائی ’’برِکْ‘‘ لیبارٹری والے

بھی پچھلی دعوت میں شریک تھے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جب ایسے ملنے والوں کی دعوت کرنی ہو تو گھر میں اپنی اہلیہ کو اعتماد میں لینا پڑتا ھے کیونکہ اسے ہی اس پر ساری تیاری کرنی ہوتی ھے۔ دعوت دینے کے بعد اگر ایسے میں ایسی صورت حال پیدا ہو جائے جیسی اس دھاگہ میں ہوئی تو پھر صاحب دعوت کو اپنی نظروں میں شرمندہ ہونا پڑتا ھے جب اہلیہ کو ایسے پیغامات پڑھنے کو ملیں جیسے اس دھاگہ میں چل نکلے۔ افسوس ہوا ان پر جنہوں نے اسے تنز ومزاح بنا لیا۔

والسلام
 
Top