• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعوت اسلامی کی کہانی، بریلوی علماء کی زبانی

Muhammad zaman

مبتدی
شمولیت
ستمبر 10، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
سلام یہ کام کوئی قرآن اور حدیث کے موافق نہیں بس بدظن کرنے کے لئے کافی ہے امیر دعوت اسلامی نے کوئی کام نہیں کیا آپ نے ہی کیا ہے پیارے بھائیو یہ تو وہی بات ہو گئی کہ خود کچھ کرنا نہیں ہے دوسرون کو ٹوکنا ضرور ہے امیر دعوت اسلامی ٹی وی پے آکر کیا معاذاللہ ناچتے ہیں کیا گناہ ہے اس میں دین کی خدمت ہی کرتے ہیں نہ اگر ٹی وی کے ذریعے دیں کی خدمت کی جائے تو کیا حرج ہے اگر اس میں گناہ ہے تو پھر اسپیکر بھی مسجد میں نہ لگائو سمجھے
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142

ناچتےنہیں بدعات اور جھوٹ کو فروغ دیتے ہیں
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
عجب ہے؛یہ لوگ کیسی کیسی باتوں پر اپنے ہی ہم مسلک لوگوں کو کافر ٹھیراتے ہیں لیکن انھیں کوئی تکفیری نہیں کہتا !!!
 
Top