- شمولیت
- نومبر 01، 2013
- پیغامات
- 2,035
- ری ایکشن اسکور
- 1,227
- پوائنٹ
- 425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پچھلی دعوت کے بعد یہ طے ہوا تھا کہ مختلف بھائی باری دعوت کریں گے اور دو ماہ بعد دعوت ہوا کرے گی تو اگلی بار کی دعوت کے لئےمحترم @عبدالودود بھائی نے بکنگ کروائی تھی لیکن میرے اسلام آباد چلے جانے کی وجہ سے وہ معاملہ لیٹ ہوتا گیا پھر محترم عبدالودود بھائی کی یاد دہانی پہ کدوبارہ پروگرام بنایا تو اسی دوران یہ پتا چلا کہ محترم شیخ شاہ فیض بھائی نے لاہور آنا ہے تو سوچا کہ انکے آنے پہ ہی پروگرام بنا لیتے ہیں تاکہ انکی سب سے ملاقات ہو جائے تومحترم عبدالودود بھائی نے کہا کہ ٹھیک ہے لیکن پھر انکا پروگرام بھی لیٹ سے لیٹ ہوتا گیا جس کی وجہ سے ایک دو ماہ اور لیٹ ہو گئے
اب رات کو فون کی گھنٹی بجی تو دیکھا کہ محترم شیخ صاحب کا فون آیا ہے تو انہوں نے کہا کہ 27 جنوری بدھ کو وہ لاہور میں آ رہے ہیں ظہر سے لے کر تقریبا رات نو بجے تک وہ ملاقات کے لئے میسر ہوں گے پس اس بدھ کی شام کو عبدالودود بھائی سے مشورہ کے بعد کسی جگہ کوئی دعوت ور ملاقات کا پروگرام رکھتے ہیں
تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ وہ بدھ کی شام کا اپنا شیڈول دیکھ کر بتائیں کہ کون کون وقت نکال سکتا ہے اور دعوت کا وقت دوپہر کو رکھا جائے یا شام کو
ویسے ورکنگ ڈے میں دن کو بھائیوں کے لئے آنا مشکل ہو گا میرے خیال میں تو شام کو ہی عشاء کے بعد رکھا جا سکتا ہے تمام بھائی تجویز دیں جزاکم اللہ خیرا
محترم @محمد نعیم یونس بھائی سے خصوصی التماس ہے کہ وہ متحرک ہو جائیں اور تمام بھائیوں کی توجہ اس طرف کروائیں کیونکہ وقت کم ہے