• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت طعام

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ شریک بزم ہوتا کچھ درد میں سناتا کچھ آپ سے بھی سنتا ابرار کی محفل ہے اخیار کی مجلس ہے کچھ فیض یاب کرتا کچھ فیض یاب ہوتا
محترم بھائی غالب کی قسمت کو اپنانے کی بجائے فراز کی قسمت کو کیوں نہیں اپناتے
میں تو دعوت (اصل مقتل) میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعہ فال مرے نام کا اکثر نکلا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہ دعوت تو محترم @عبدالودود بھائی کی طرف سے ہے مگر ہمارے مدرسے سے چونکہ سب لوگ واقف بھی ہیں اور جگہ بھی کھلی ہے تو مشورہ یہ ہوا ہے کہ دعوت اسی پرانی جگہ پہ ہی ہو گی اور مینیو بھی شاید وہی پرانا یعنی مچھلی ہو وقت عشاء کی نماز جو یہاں ساڑھے سات ہوتی ہے
محترم نعیم یونس بھائی پرانی جگہ کا لنک بھی لگا دیں جزاکم اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پرانے بھائیوں کی لسٹ (انکو دوبارہ دعوت دی جاتی ہے)

1-محترم انس مدنی بھائی
2-محترم ابو الحسن علوی بھائی
3-محترم خضر حیات بھائی
4-محترم قاری اختر بھائی
5-محترم قاری مصطفے راسخ بھائی
6-محترم حافظ عمران الہی بھائی
7-محترم اصغر بھائی (محدث لائبریری)
8-محترم عبدالقیوم بھائی (محدث لائبریری)
9-محترم عبدالرشید بھائی (محدث لائبریری)
10-محترم ابن آدم بھائی ( مدیر صراط الہدی فورم )
11-محترم نعیم یونس بھائی
12-محترم ابن حسیم بھائی
13-محترم ابن قدامہ بھائی
14-محترم قاری ظہیر بھائی (خطیب مرکز توحید ہربنس پورہ)
15-محترم عبدالروف بھائی
16-محترم ساجد تاج بھائی
17-محترم ابراھیم کیلانی بھائی
18-محترم عبداللہ بھائی (الطیبہ انٹرنیشنل)
19-محترم تیمور مصطفی بھائی
20-محترم مفکر اسلام بھائی
21-محترم محسن علی تابش بھائی
22-محترم عبدالودود بھائی
23- محترم محمد علی جواد
اور
24-محترم ارسلان بھائی
25۔ محترم فلک شیر صاحب ۔
26۔ سید حبیب الرحمن شاہ صاحب ۔( فورم کے پرانے ، لیکن غیر فعال رکن ہیں )
محترم نعیم یونس بھائی کوئی رہ گیا ہے تو انکا نام بھی لکھ دیں جنکے نمبر میرے پاس ہیں میں ان سے رابطے کی کوشش بھی کرتا ہوں اگر کوئی غلطی سے رہ جائے تو یاد کروا دے جزاکم اللہ خیرا
 

Bilal niazi

مبتدی
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
السلام علیکم
مچھلی کا انکار کفرانے نعمت ہے
ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
کیا مچھلی نہیں کھانی؟۔۔۔۔ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
لیکن یہ ٹھیکدار والی بات سمجھ میں نہیں آئی
السلام علیکم یا ابن آدم اخی!
مجھے بھی نہیں آئی۔۔۔۔ابتسامہ!
ویسے لگتا ہے کہ محترم عبدہ بھائی نے اپنے آپ سے "مزاح" کیا ہے۔۔۔یہ اوپر والا پوسٹر انہیں سے لیا ہے۔۔۔
 
Top