• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2

شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97

سو ال ۔ 2

اسلا م وعلیکم حسین بھا ئی ۔وعلیکم سلا م
بھا ئی آپ کا نا م کیا ہے۔
میرا نا م عدنا ن ہے میں B.com part 2 کا طالب علم ہو ں میر ا سوال ہے کہ کیا واقعی میں امت کا اجماع ہے
کہ بخاری کی صحت پر شک نہیں کیو نکہ آئے دن ہم Mediaپر Programesسنتے رہتے ہیں جن میں یہ با ت
ذیر بحث ہوتی ہے خصو صا ً بخا ری پر کہ اس میں بھی کمزور اور ضعیف روایات موجود ہیں کیا آپ مجھے بتا ئیں گے کہ
یہ با ت کہا ں تک درست ہے ۔

جواب
۔واقعی میں آج Mediaپریہ خا صہ کا م ہو رہا ہے کہ بخاری کی روایت کو ضعیف قرار دیا جائے لیکن الحمداللہ امت
کا اس پر اجماع ہے کہ بخاری اور مسلم میں وہ حدیثیں جو ان دونوں کی شرائط پر ہیں ان میں کوئی بھی حدیث ضعیف نہیں ہے اسی وجہ سے امام ابن الصلاح اپنی مشہور تالیف علوم الحدیث میں رقمطراز ہیں کہ
’’وکتا بھما أصح الکتب بعد کتاب اللہ العزیز‘‘( مقدمۃ ابن الصلاح ص18) تر جمہ۔ یعنی بخاری و مسلم صحیح کتا بیں ہیں کتا ب اللہ کے بعد ۔

شاہ ولی اللہ محد ث دہلوی ؒ فرماتے ہیں ۔
صحیح بخاری اور مسلم کے بارے میں تمام محد ثین متفق ہیں کہ ان میں تمام کی تمام احادیث متصل ہیں اور مر فو ع ہیں اور تمام کی تمام یقینا صحیح ہیں یہ دونوں کتا بیں اپنے مصنفین تک متواتر پہنچتی ہیں جو ان کی عظمت نہ کر ے وہ مسلمان کی راہ کے خلاف چلتا ہے (حجۃ البالغہ صفحہ 241)
نیز علامہ عینی حنفی رقمطراز ہیں کہ :

’’وقد اجمع علماء الاسلام منذقرون طویلۃالی ھذا الیوم علی انہ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘( علامہ عمدۃالقاری صفحہ6)
تر جمہ ۔ صحیح بخاری لکھنے کے بعد جتنے بھی علماء ہیں ان سب کا اجماع ہے کہ بخاری (کا درجہ)کتاب اللہ یعنی قر آن مجید کے بعد ہے کتاب اللہ کے بعد وہ سب سے صحیح تر ین کتا ب ہے
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
جزاک اللہ خیرا۔
اسلام ڈیفینڈر آپ کا یہ دفاع حدیث کا سلسلہ بہت زبردست ہے۔ ازراہ کرم اسے جاری رکھیں۔ شکریہ!
جزاک اللہ پسند کرنے کے لئے انشاء اللہ میں نے اللہ سے وعدہ کیا ہے کہ مرتے دم تک اللہ کی راہ میں کام کروں گی۔۔۔اور دعا استاد محترم شیخ محمد حسین میمن صاحب کے لئے اللہ جنہوں نے ہمیں اتنے اچھے انداز سے منکرین حدیث سے دفاع کرنا سکھیا ہے ۔۔۔اور ممکن اللہ کے خلاف جو فتنے برپا ہیں ان کا دفاع کرتے رہتے ہیں ۔۔اور ماشاء اللہ اب وہ سب کو سکھا رہے ہیں کہ دفاع قرآن اور حدیث کیسے کرنا ہے ۔۔وہ اور انکی زوجہ خواتین میں کام کر رہی ہیں ۔۔۔اللہ ان لوگوں کو جنت کا بہترین محل عطا کرے ۔۔
اور میں بھی ان سب کو حق سے روشناس کراتی رہوں گی ۔۔۔بس دعاکیجئے گا میرے اور میرے گھر والوں کے لئے ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کے لئے آخرت کی بخشش کا سبب بنا دے ۔۔ اور جنت میں داخل کر دے ۔۔۔ امین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

محدث فورم پر کی جانے والی پہلی پوسٹ بھی ایک ایسے شخص کی ہے جو محترم محمد حسین میمن صاحب کے ساتھ ان کی ویب سائٹ پر کام کر چکے ہیں۔ اور ایک عرصہ پہلے ان کی ڈومین کی ہوسٹنگ بھی میرے پاس تھی۔ الحمدللہ۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کام کو شیخ کے لئے اور ان کے ساتھ کام کرنے والے تمام افراد کے لئے مغفرت کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
 
بھا ئی شیخ صاحب کافی عرصہ سے دفاع حدیث کا کام کر رہے ہیں اب ماشاء اللہ خواتین میں بھی انہوں نے اپنی زوجہ کو ٹرین کیا ہے آج ماشاء اللہ مرد حضرات کو شیخ صاحب اور خواتین کو انکی زوجہ محترمہ ٹریں کر رہی ہیں خواتین میں آن لائن کورس قرآن کو حدیث کے ساتھ پڑھایا جا رہا ہے تا کہ کوئی بھی حدیث پر انگلیاں اٹھائی گا تواس کو وہ قرآن کا بھی انکاری ہوگا ۔۔۔۔ آج ماشاءاللہ آپ کو یہاں بھی کافی کام دیکھنے کو مل رہے ہونگے خواتین کے حوالے سے بھی ۔۔۔ دعا کریں کہ اللہ ہم سے یہ کام یعنی ہر گھر میں قرآن اور حدیث کا دفاع اور جتنے بھی نئے فتنے ہیں ان کا جواب قرآن و حدیث سے دینے کے لئے تیار کرے۔۔۔ آمین ۔۔۔اللہ ہما ری ان نیک کاوشوں کو پورا کرے آپ لوگ بھی ہمارے اس کا م میں تعاون کریں ۔۔۔
 
Top