محدث فورم پر تکلیف کی وجہ سے ہی حاضری مشکل ہو رہی ہےمیں دل کی تکلیف سے بہت پریشان ہوں
چلنے پھرنے اور سانس لینے میں بہت دشواری ہے۔
تمام بھائیوں سے دعا کی عاجزانہ اپیل ہے
جزاک اللہ خیرااللہ آپ کو جلد از جلد شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
جزاک اللہ خیرااللہ تعالیٰ آپ کی تمام تکالیف اور بیماریاں دور فرمائے
اور شفاء عاجلہ اور کاملہ عطا فرمائے ،
اللَّهُمَّ اشْفِ مَرْضانا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِينَ، وَعَاجِلَ الشِّفاءِ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَماً، بِرَحْمَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ