محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس میں اللہ کے وہ ستر ہزار بندے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائیں گے وہ دم نہیں کرواتے۔میرا سوال ہے کہ کیا شرکیہ دم مراد ہے یا کوئی بھی دم جو کہ صحیح بھی ہو۔
اور کیا میں یہ دعا کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان ستر ہزار بندوں میں شامل فرمائے۔
اور کیا میں یہ دعا کر سکتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان ستر ہزار بندوں میں شامل فرمائے۔