• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا رافضیت کو چیلنج کسی ایک امام سے آگ پر نماز پڑھنا ثابت کریں ؟؟؟؟؟

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جب ابراہیم ﴿علیہ السلام﴾ کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کردیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا، عرض کرنے لگے: اور میری اولاد کو، فرمایا میرا وعده ظالموں سے نہیں
سورہ بقرہ آیت 124

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

آپ صرف یہ بتا دے

کہ اس طرح نماز پڑھنے کا حکم کس امام نے دیا ہے ؟؟؟؟
 
Last edited:

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
نماز ظہر سب سے پہلے ابراھیم علیہ السلام نے ادا کی جب اللہ نے انہیں نمرود کی آگ سے نجات دی
کیونکہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراھیم علیہ السلام امام بنا ہے وہ آیت میں کوٹ کرچکا
 
صائب عظیم

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2015
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
16
شیعہ روافض کا جب مسلمانوں کے قرآن پر ایمان ہی نہیں تو پھر یہ اس میں سے حوالے کیوں دیتے ہیں ؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
نماز ظہر سب سے پہلے ابراھیم علیہ السلام نے ادا کی جب اللہ نے انہیں نمرود کی آگ سے نجات دی
کیونکہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراھیم علیہ السلام امام بنا ہے وہ آیت میں کوٹ کرچکا
اس آیت میں نماز کا زکر کہا ہے
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57

شیعوں میں آگ کا ماتم اور اسکی شروعات:
محرم میں اہل تشیع میں آگ پر ماتم کیا جاتا ہے۔ یعنی ایک خندق کھود کر کر انگارے جلائے جاتے ہیں اور ان پر رافضی ننگے پیر گذرتے ہیں۔ بعض جگہ پر نماز پڑھنے کے طریقے سے جلتے انگاروں پر آگ کا ماتم کیا جاتا ہے کہ اس خندق پر باقاعدہ جاءنماز بچھا کر ، نماز کے طریقے سے ماتم کیا جاتا ہے۔ کبھی کسی شیعہ نے سوچا کہ اس آگ کے ماتم کی شروعات کہاں اور کب ہوئی۔اس سوال کا جواب یہ وڈیو دے گی، جو ایک انڈین ٹی وی چینل، اسٹار پلس سے پیش کی گئی، جو آپ لوگوں کی پیش خدمت ہے:

آگ کا ماتم ، صرف ہندوستانی شیعوں کے ساتھ ہی خاص ہے۔ ایران یا عراق ، جو شیعوں کا اصلی گھر ہے، اس طرح کے ماتم سے بالکل آزاد ہے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ آگ کا جو ماتم شیعہ کرتے ہیں وہ خالصتا ہندوستانی معاشرے کی ایجاد ہے۔ وڈیو میں اسی بات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ہندوستان میں سب سے پہلے آگ یا انگاروں کے ماتم کی شروعات ایک ایک مراٹھی ہندو،جپاک رائے مراٹھا نے سن 1750 ہندوستان کے صوبہ یوپی (اتر پردیش) کے صلع باندہ نے کی تھی۔ اسی نے ایک امام باڑہ بھی بنایا تھا جسکا نام "راما کاامام باڑہ" کہا جاتا ہے۔ہندؤں میں آگ کے ماتم کا تو بہت ثبوت ملتا ہے، لیکن مسلمانوں کے کسی گروہ میں اسطرح کا کوئی ثبوت نہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ شیعوں کی اور عبادت میں ہندو شریک نہیں ہوتے، جیسے نماز یا عید قربان میں قربانی، لیکن آگ کے ماتم میں برابر اس مراٹھی ہندو کے عہد سے ہندو مسلسل شریک ہوتے چلے آئے ہیں۔

1.png
 
Top