• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
لو آج کل میڈیا پر یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں:
اس وقت سائنس دان چاند کے مطالعہ کے مختلف منصوبوں کی تیاری میں مصروف ہیں جبکہ کاروباری افرار چاند کی سطح کے قطعوں کی فروخت شروع کر چکے ہیں۔ کوئی بھی شخص ساڑھے سات ہزار ڈالر ادا کر کے اپنے لیے ایک قطعہ خرید سکتا ہے۔ (ابتسامہ)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سوویت یونین بہت سے موقعوں پر خاموشی اختیار کر گیا تھا، جسکا ثبوت انکی خفیہ ڈیپارٹمنٹ KGB کی فائلز سے بہت بعد میں معلوم ہوا۔ KGB نے جہاں اُڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق سے متعلق معلومات کو راز میں رکھا۔ وہیں امریکی فراڈز کو بھی کسی خاص منطق کے تحت منظر عام پر نہیں لایا گیا۔ مختلف ڈاکومنٹریز کے مطابق روسی سائنسدان یہ بات جان چکے تھے کہ زمین کی فضا سے بہت باہر نکل کر چاند تک جانا کسی انسان (جاندار) کیلئے ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ اُسوقت تک خلائی تابکاری سے نبٹنے کیلئے مؤثر ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی۔

اِسوقت تک سب سے کار آمد تھیوری یہی پیش کی جا سکتی ہے کہ نیل آرم اسٹرانگ اور انکے دو ساتھی خلاباز راکٹ میں اُڑے ضرور تھے لیکن چاند پر قدم رکھنے کی بجائے زمین کی فضا کے گرد چکر لگاتے رہے۔ اس دوران میں جو فوٹیج انہوں نے زمین تک بھیجی، وہ مکمل انسٹرکٹڈ اور مینوپولیٹڈ تھی۔ اسکا اثبوت اسی ڈاکومنٹری میں موجود ہے۔ پھر چاند پر اُترنے والی ویڈیو انتہائی خراب اور بے رنگ تھی۔ حیرت انگیز طور پر اسوقت امریکہ میں کلرڈ ٹیلی وژن اور کیمرے عام تھے، لیکن ناسا کے پاس یہ موجود نہیں تھے :grin: یہ ویڈیو یقیناً پری ریکارڈڈ تھی اور کچھ ممالک میں لائو کاسٹ کچھ گھنٹے پہلے ہی ٹیلاکاسٹ کر دی گئی تھی :noxxx:

اسکے بعد کے آپولو مشنز میں بھی اسی قسم کے شبہات پائے جاتے ہیں۔۔۔ ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو امریکی دجل سے محفوظ رکھے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بالکل۔ اور جب مغربیوں نے پوری دنیا پر جبراً یا سیاسی سازش کے تحت اپنا معاشی اور سماجی نظام ٹھونسا، اُسوقت بھی ہم یہ سوچ رہے تھے کہ آیا انکی پیروی کریں یا ''اسلامی'' طرز معاشرت قائم رکھیں۔ فی الوقت اسی شش و پنج کا شکار ہیں۔ :)

جہاں تک چاند پر قدم رکھنے کے دھوکے کا تعلق ہے۔ تو اس سے نہ تو ہمیں اور نہ ہی امریکیوں کو کوئی فرق پڑتا ہے۔ البتہ اس سے '"حقیقت'' اور ''سچ'' کو ضرور فرق پڑتا ہے۔ جو قوم ۹ / ۱۱ جیسے ڈرامے کروا کر سب کو الو بنا سکتی ہے۔ اسکے پول کھولنے میں مجھے کوئی قباحت نہیں ہے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ویسے بھائی ھم سب کا فوکس دین کی اشاعت کی طرف ہو تو اچھا ہیں-
 
Top