رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اسلام میں شہریت (Nationality) کی تبدیلی کا کیا حکم ہے؟ یعنی اگر کوئی شْخص ایک عربی مسلم ملک کی شہریت چھوڑ کر دوسرے عربی ملک کی شہریت اختیار کر لیتاہے یا اسلام کے عقیدے کو محوظ رکھتے ہوئے ایک عربی مسلم ملک کی شریت ترک کرکے ایک یوپی (غیر مسلم) ملک کی شہریت اختیار کرلیتا ہے' تو اس کا کیاحکم ہے؟