• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کی رونق میں مگن تھا

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دنیا کی رونق میں مگن تھا



دنیا کی رونق میں مگن تھا

وقت دوستی میں بربادکرتا تھا

پھر اِک دن اچانک اندھیرا چھایا

آنکھ کُھلی تو خود کو قبر میں پاپا

پھر اللہ نے پوچھا کیا لے کر آیا

آواز دی اپنوں کو تو کوئی نہ آیا

وقت ہے سنبھل جا جو گیا وہ نہ آیا

نماز بہت قیمتی ہے نبی ﷺ نے سمجھایا
 
Top