• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوزبر،دوزیر اور تجدید کی عدم دستیابی

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,024
ری ایکشن اسکور
6,267
پوائنٹ
437
السلام علیکم!

مجھے عرصے سے فورم پر یہ مسئلہ درپیش ہے کہ یہاں دوزبر، دوزیر اور تجدید وغیرہ کے آپشن دستیاب نہیں ہیں صرف ان کے لئے مجھے بطور خاص اردو مجلس کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ اس کا اگر کوئی حل ہے تو بتا دیا جائے۔شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

دو زبر کے لئے ~ کی علامت والے بٹن کو شفٹ کے ساتھ پریس کریں۔
دو زیر کے لئے ~ کی علامت والے بٹن کو بغیر شفٹ کے پریس کریں۔
تشدید کے لئے - والے بٹن کو شفٹ کے ساتھ پریس کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,100
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی،
اپنا یونیکوڈ کی بورڈ اپ ڈیٹ کر لیں۔ اسپیشل کریکٹرز بھی شامل کر لیں اس میں۔
السلام علیکم
شاکر بھائی،وہ فائل میں نے ڈیلیٹ کر دی تھی،ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ایک نئی فائل میں اس معلومات کا اضافہ کر کے تھریڈ کو اپڈیٹ کر دیا جائے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,024
ری ایکشن اسکور
6,267
پوائنٹ
437
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

دو زبر کے لئے ~ کی علامت والے بٹن کو شفٹ کے ساتھ پریس کریں۔
دو زیر کے لئے ~ کی علامت والے بٹن کو بغیر شفٹ کے پریس کریں۔
تشدید کے لئے - والے بٹن کو شفٹ کے ساتھ پریس کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی مجھے افسوس ہے کہ میرا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔ میں آپکی بتائی ہوئی ہدایت پر عمل کرتا ہوں تو مجھے دو زبر کے لئے یہ رزلٹ ملتا ہے۔ دیکھئے:
ٓ
یہ دو زبر تو کہیں سے بھی نہیں ہے بلکہ یہ تو مد کی علامت ہے۔ اب میں دوزبر اردو مجلس کے کی بورڈ سے نقل کرتا ہوں وہ یہ ہے:
ً
اگر یہ مسئلہ حل ہوجائے تو میری بڑی پریشانی دور ہوجائے گی کیونکہ صرف اس مسئلہ کے لئے مجھے بار بار اردو مجلس کے کی بورڈ کی طرف جانا پڑتا ہے۔
 
Top