• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوسرے فورمز سے دھاگوں کو فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی کرنے کا طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ ارسلان بھائی۔ بہت ٹائم بچا لیا آپ نے بہت سے لوگوں کا۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین الذی رب السموات والارض
حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ بھائی جان
 

Star24

مبتدی
شمولیت
فروری 10، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
d:deadn't stress y:deadurself with useless pe:deadple
wh:dead d:deadn't deserve t:dead be an issue in y:deadur life:nailbiting​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بھائیو اور بہنوں اگر آپ کے تھریڈ کسی اور فورم پر ہوں اور آپ چاہتے ہوں کہ ان کو ہو بہو ،یعنی فونٹ بھی وہی رہے ،سائز بھی تبدیل نہ ہو اور ان کو محدث فورم پر لگانا چاہیں تو اس کا آسان سا طریقہ یہ ہے کہ اپنے تھریڈ کو کاپی کریں اور جواب والے خانے میں اس بٹن پر کلک کر دیں۔

جواب والا خانہ سفید رنگ کا ہو جائے گا اب آپ یہاں پیسٹ کر دیں۔آپ کا تھریڈ یا کوئی بھی پوسٹ بالکل اسی فونٹ ،کلر اور سائز کے ساتھ محدث فورم پر پوسٹ ہو جائیں گے۔
آزاد بھائی !
آپ نے ایک بہترین مضمون یہاں لگایا ہوا ہے ۔
اس کو محدث فورم پر بھی لگادیں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
آزاد بھائی !
آپ نے ایک بہترین مضمون یہاں لگایا ہوا ہے ۔
اس کو محدث فورم پر بھی لگادیں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
وعلیکم السلام خضر بھائی!
آپ کی ہدایات اور صاحب تھریڈ کی رہنمائی کے مطابق تھریڈ بنایا ہے۔ لیکن نتیجہ کچھ اور نکل آیا ہے۔ ملاحظہ کیجئے:
http://forum.mohaddis.com/threads/امام-بخاری-اپنے-اساتذہ-کی-نظر-میں.20361/
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ خیرا ۔
محمد ارسلان بھائی
سر، زین فورو پر منتقل ہونے کے بعد اس آپشن کے ورک کرنے یا نا کرنے کے متعلق آپ کو شاکر بھائی بہتر بتا سکیں گے۔ ان شاءاللہ

ابھی میں نے اس مضمون کی محدث فورم کی سیٹنگ کے مطابق فارمیٹنگ کر دی ہے
http://forum.mohaddis.com/threads/امام-بخاری-اپنے-اساتذہ-کی-نظر-میں.20361/
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی بڑی اچھی رہنمائی کی آپ نے میں نے ابھی ابھی اسلام سوال جواب سے ایک ٹھریڈ یہاں کاپی کرکے دیکھا واقعی بالکل اسی شکل وصورت میں یہاں بھی ظاہر ہوگیا۔ پہلے مجھے بہت مشکل پیش آتی تھی -

والحمدللہ

وجزاکم اللہ خیرا۔

 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائی بڑی اچھی رہنمائی کی آپ نے میں نے ابھی ابھی اسلام سوال جواب سے ایک ٹھریڈ یہاں کاپی کرکے دیکھا واقعی بالکل اسی شکل وصورت میں یہاں بھی ظاہر ہوگیا۔ پہلے مجھے بہت مشکل پیش آتی تھی -

والحمدللہ

وجزاکم اللہ خیرا۔

مجھے تو وہ بٹن ہی نہیں نظر آرہا
 
Top