• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دولہا والے دروازے پہ ... دلہن والے گھر کو تالا لگا کر رفو چکر ... ابتسامہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
کسی کا رشتہ کروانے سے پہلے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اچھا اس کے ساتھ جو ہوئی سو ہوئی۔۔ میڈیا نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی۔۔۔ ویسے تو وہ بے چارہ پچاس ساٹھ بندوں کے ساتھ شرمندہ ہوا ہو گا، میڈیا نے اس کو پوری قوم کے سامنے شرمندہ کر دیا۔۔۔ یہ میڈیا والے آخر ایسی خبریں دکھا کر چاہتے ہیں۔۔۔ دو چِھتر ان میڈیا والوں کو لگنے چاہئے؟ کیا خیال ہے انکل محمد نعیم یونس اور بھائی محمد عامر یونس
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
میڈیا والے تو ہمیں خبردار کر رہے ہیں۔۔۔کہ بچو ۔۔۔۔۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔۔ فل تیاری کے ساتھ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ

ورنہ ارسلان بھائی تیرے میرے جیسوں کو کیسے معلوم ہوتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میڈیا والے تو ہمیں خبردار کر رہے ہیں۔۔۔کہ بچو ۔۔۔۔۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔۔ فل تیاری کے ساتھ جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ

ورنہ ارسلان بھائی تیرے میرے جیسوں کو کیسے معلوم ہوتا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے؟
ہاہاہاہا۔۔۔ یہ بھی صحیح ہے۔۔۔ کلیم بھائی اب شادیوں پر اس چیز کا خوف بھی رہے گا
 
Top