mrs khan
رکن
- شمولیت
- جون 05، 2018
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 45
اج کل کے ایک مشہور مذہبی دانشور کا کہنا ہے کہ اللہ کے نبی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ "ایک آسمان سے دوسرے آسمان کے درمیان پانی ہے" جس کی کافی ساری دلیلیں وہ دیتے ہیں کہ جب عیسی علیہ السلام دنیا میں آئیں گے تو انکے بالوں سے پانی ٹپک رہا ہوگا۔۔۔ اور جب جبرائیل علیہ السلام نے انسانی شکل میں نبی علیہ السلام کی مجلس میں آ کے سوال کئے تو ان کے بالوں سے بھی پانی ٹپک رہا تھا ۔ ۔ ۔
میں نے بہت ڈھونڈا لیکن ایسی کوئ حدیث مجھے نہیں ملی اور نا ہی ان مذہبی دانشور نے اسکی کوئ سند ہی کبھی دی۔۔۔ اللہ کا عرش پانی پہ ہے یہ تو کنفرم ہے۔۔۔ لیکن کیا واقعی دو آسمانوں کے درمیان پانی والی کوئ حدیث موجود ہے؟؟؟؟ برائے مہربانی رہنمائ درکار ہے۔