• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو دو ملتقی اہل الحدیث؟؟؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اصلی اور جدید کا فرق جاننے کا ایک طریقہ ہے ،اور بہت مفید بلکہ اخیر قسم کا ہے
لیکن اس پر خرچ کافی آئے گا ،خطیر رقمیں لگانا پڑیں گی ، اگر آپ کو "منظور " ہو تو ہم بتادیں گے ۔ان شاء اللہ تعالی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
معاملہ چونکہ خطیر رقم کا ہے، تو پھر چندہ جمع کر لیتے ہیں، میری طرف سے اس فنڈ میں سو روپے جمع تصور کر لیئے جائیں۔۔ ابتسامہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
آپ طریقہ بتائیں شیخ محترم! رقم خرچ کرنا نا کرنا بعد میں سوچیں گے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
معاملہ چونکہ خطیر رقم کا ہے، تو پھر چندہ جمع کر لیتے ہیں، میری طرف سے اس فنڈ میں سو روپے جمع تصور کر لیئے جائیں۔۔ ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
چلیں تسلی ہوئی کہ " رقمیں " تو ملیں گی ، خواہ چندہ سے اکٹھی ہوں ،
تو اصلی و جدید کا فرق جاننے کیلئے مکتبہ شاملہ اصلی والا کھولیں ،آن لائن یا آف لائن اس میں 2010 ء تک کی اصلی "ملتقیٰ اہل الحدیث " شامل ہے ، شاملہ میں " ارشیف ملتقی " کے نام سے ملتقی کی پانچ قسمیں داخل ہیں ؛
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرے خیال میں سادہ سادہ رہنا چاہتے ہیں۔
اور شاید اس کی یہی سادگی اس کی ایک وجہ شہرت بھی ہے۔
کئی بزرگ بھی اسے استعمال کرتے ہیں ، جبکہ زین فورو وغیرہ تو کئی جوانوں کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے۔
ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن شیخ محترم مجھے معلوم نہیں کیوں زینفورو زیادہ آسان لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
چلیں تسلی ہوئی کہ " رقمیں " تو ملیں گی ، خواہ چندہ سے اکٹھی ہوں ،
تو اصلی و جدید کا فرق جاننے کیلئے مکتبہ شاملہ اصلی والا کھولیں ،آن لائن یا آف لائن اس میں 2010 ء تک کی اصلی "ملتقیٰ اہل الحدیث " شامل ہے ، شاملہ میں " ارشیف ملتقی " کے نام سے ملتقی کی پانچ قسمیں داخل ہیں ؛
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ تو آسان طریقہ ہے محترم شیخ! اور اتفاق سے کل صلاۃ اوابین کی کچھ روایات کی چھان بین کرتے ہوئے میں آنلائن مکتبہ شاملہ سے ہی ملتقی اہل الحدیث پر گیا تھا۔ لیکن اس میں خطیر رقم کی بات سمجھ نہیں آئی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

Record for AHLALHDEETH.COM
Registry ID: 92736399
Created on 2002-12-02

Expires on 2026-12-02
Updated on 2017-11-27
IP Address 158.85.0.24 - 2 other sites hosted on this server

==============


Record for AHLALHDETH.COM
Registry ID: 2210236359

Created on 2018-01-08
Expires on 2019-01-08
Updated on 2018-03-14
IP Address 158.69.24.54 - 5 other sites hosted on this server


والسلام
 

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
ملتقی اہل الحدیث اور مکتبہ شاملہ دو ایسے کارنامے ہیں ، جو اسلامی و تحقیقی ٹیکنالوجی میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ان کی ترقی اور شہرت میں سوائے اخلاص کے اور کچھ نظر نہیں آتا۔
ان دونوں پر کبھی تفصیلی مضمون لکھوں گا۔ إن شاءاللہ۔
شیخ ملتقی سائٹ پر کیا ہوتا ہے؟ تھوڑی رہنمائی کریں

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
Top