- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اصلی اور جدید کا فرق جاننے کا ایک طریقہ ہے ،اور بہت مفید بلکہ اخیر قسم کا ہے
لیکن اس پر خرچ کافی آئے گا ،خطیر رقمیں لگانا پڑیں گی ، اگر آپ کو "منظور " ہو تو ہم بتادیں گے ۔ان شاء اللہ تعالی
شیخ محترم!
معاملہ چونکہ خطیر رقم کا ہے، تو پھر چندہ جمع کر لیتے ہیں، میری طرف سے اس فنڈ میں سو روپے جمع تصور کر لیئے جائیں۔۔ ابتسامہ!