• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
شیخ @رفیق طاھر
آپ نے تسلی بخش جواب دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
میں جاننا چاہتا ہوں کہ آجکل سمارٹ گلاسز کی صورت میں ایسی ڈیوائسز بھی دستیاب ہیں یا عنقریب دستیاب ہوں گی ان شاء اللہ، جن کو پہن کر مصحف کو اٹھانے کی یا مصحف کو پاس رکھ کر اس میں سے دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ اس ڈیوائس کو عینک کی طرح پہنچا جا سکتا ہے اور مصحف کے صفحات آنکھوں کے سامنے ظاہر ہوتے جائیں گے جیسا کہ اس تصویر میں دکھایا گیا ہے:

ان کو استعمال کرنے سے وہ دونوں قباحتیں دور ہو سکتی ہیں جن کا آپ نے ذکر کیا ہے۔ قرآن و سنت کی روشنی میں ان کا حکم بھی بیان فرمائیے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
والسلام علیکم
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کی امامت کرواتے ہوئے اپنی نواسی امامہ کو اٹھایا ہوا تھا، اس واقعہ کو بخاری: (494) اور مسلم: (543) نے نقل کیا ہے، اور یہ بات عیاں ہے کہ قرآن مجید کو نماز میں اٹھانا بچی کو نماز میں اٹھانے سے گراں نہیں ہے۔
یہ واقعہ مدینہ ہجرت کے ابتدائی ایام کا ہے اور اس وقت نماز میں اور بہت سے افعال بھی جائز تھے۔
نسخ کی دلیل قیاس نہیں ہوتی، کہ کیونکہ ایک دور کا ایک عمل منسوخ ہو گیا ہے تو دوسرے عمل کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہوئے منسوخ قرار دیا جائے!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی امام کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسن اور حسین ہوئے ہیں مگر کوئی ایک روایت ایسی نہیں کہ انہیں اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی امامت کرائی ہو۔ علاوہ ازیں اسے بھی ملاحظہ فرمائیں؛
حالت نماز میں مصحف اٹھاکر قراءت کرنا رسول اللہ ﷺکی حکم عدولی ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ((صلوا کما رایتمونی اصلی)) نماز اسی طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ [صحیح بخاری کتاب الأدب باب رحمۃ الناس والبہائم
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی امام کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسن اور حسین ہوئے ہیں مگر کوئی ایک روایت ایسی نہیں کہ انہیں اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی امامت کرائی ہو
@اشماریہ
@ابن عثمان
کیا یہ نسخ کی دلیل ہے؟ فقہ حنفی کی رو سے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ واقعہ مدینہ ہجرت کے ابتدائی ایام کا ہے اور اس وقت نماز میں اور بہت سے افعال بھی جائز تھے۔
نسخ کی دلیل قیاس نہیں ہوتی، کہ کیونکہ ایک دور کا ایک عمل منسوخ ہو گیا ہے تو دوسرے عمل کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہوئے منسوخ قرار دیا جائے!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی امام کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسن اور حسین ہوئے ہیں مگر کوئی ایک روایت ایسی نہیں کہ انہیں اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی امامت کرائی ہو۔ علاوہ ازیں اسے بھی ملاحظہ فرمائیں؛
شرع میں کیا صرف ”نسخ“ ہی ہوتا ہے ”متروک“ نہیں ہوتا۔
@اشماریہ
@ابن عثمان
کیا فقہ حنفی میں غیر منسوخ متروک عمل ناجائز ہوتا ہے!
اگر ہاں، تو منسوخ اور متروک میں کیا فرق ہے؟
 
Top