- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,982
- پوائنٹ
- 323
حالت نماز میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر قراءت کا حکم
مصدر: http://www.rafeeqtahir.com/ur/play-article-241.html
مصدر: http://www.rafeeqtahir.com/ur/play-article-241.html
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کی امامت کرواتے ہوئے اپنی نواسی امامہ کو اٹھایا ہوا تھا، اس واقعہ کو بخاری: (494) اور مسلم: (543) نے نقل کیا ہے، اور یہ بات عیاں ہے کہ قرآن مجید کو نماز میں اٹھانا بچی کو نماز میں اٹھانے سے گراں نہیں ہے۔
یہ واقعہ مدینہ ہجرت کے ابتدائی ایام کا ہے اور اس وقت نماز میں اور بہت سے افعال بھی جائز تھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی امام کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسن اور حسین ہوئے ہیں مگر کوئی ایک روایت ایسی نہیں کہ انہیں اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی امامت کرائی ہو۔ علاوہ ازیں اسے بھی ملاحظہ فرمائیں؛نسخ کی دلیل قیاس نہیں ہوتی، کہ کیونکہ ایک دور کا ایک عمل منسوخ ہو گیا ہے تو دوسرے عمل کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہوئے منسوخ قرار دیا جائے!
حالت نماز میں مصحف اٹھاکر قراءت کرنا رسول اللہ ﷺکی حکم عدولی ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ((صلوا کما رایتمونی اصلی)) نماز اسی طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ [صحیح بخاری کتاب الأدب باب رحمۃ الناس والبہائم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!السلام علیکم،
شیخ @رفیق طاہر
@اشماریہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی امام کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسن اور حسین ہوئے ہیں مگر کوئی ایک روایت ایسی نہیں کہ انہیں اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی امامت کرائی ہو
میرا خیال ہے کہ نہیں۔
کیا یہ نسخ کی دلیل ہے؟ فقہ حنفی کی رو سے!
شرع میں کیا صرف ”نسخ“ ہی ہوتا ہے ”متروک“ نہیں ہوتا۔میرا خیال ہے کہ نہیں۔
یہ واقعہ مدینہ ہجرت کے ابتدائی ایام کا ہے اور اس وقت نماز میں اور بہت سے افعال بھی جائز تھے۔
نسخ کی دلیل قیاس نہیں ہوتی، کہ کیونکہ ایک دور کا ایک عمل منسوخ ہو گیا ہے تو دوسرے عمل کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہوئے منسوخ قرار دیا جائے!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی امام کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حسن اور حسین ہوئے ہیں مگر کوئی ایک روایت ایسی نہیں کہ انہیں اٹھا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی امامت کرائی ہو۔ علاوہ ازیں اسے بھی ملاحظہ فرمائیں؛
@اشماریہشرع میں کیا صرف ”نسخ“ ہی ہوتا ہے ”متروک“ نہیں ہوتا۔