- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,981
- پوائنٹ
- 323
[FONT="]ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن[/FONT]
[FONT="][/FONT][FONT="][/FONT]
[FONT="]ملاحظہ فرمائيں :[/FONT]
[FONT="]واضح ہو کہ تحريف کے بارے ميں تين آراء ہيں ، ايک جماعت کي رائے يہ ہے کہ آسماني کتابوں ميں ہر طرح کي تحريف ہوئي ہے لفظي بھي اور معنوي بھي،اس رائے کي طرف ابن حزم مائل ہوا ہے . ايک اور جماعت ک رائے يہ ہے کہ تحريف کم مقدار ميں کمي ہوئي ہے ،شائد حافظ ابن تيميہ کا اس رائے کي طرف ميلان ہے.ايک جماعت نے تحريف لفظي کا سرے سے انکار کيا ہے ،پس جو بھي تحريف ہوئي ہے وہ ان کے نزديک صرف معنوي ہے. ميرا قول يہ ہے کہ اس رائے کا لازمہ يہ ہے کہ قرآن بھي تحريف شدہ ہو کيونکہ اس ميں تحريف معنوي بھي کچھ کم نہيں ہے اور ميري تحقيق يہ ہے کہ قرآن ميں لفظي تحريف بھي ہوئي ہے.اب اللہ ہي بہتر جانتا ہے کہ ان سے (جامعين قرآن صحابہ) عمدا`` ايسا ہوا ہے يا کسي مغالطہ کي وجہ سے [/FONT][FONT="] (فيض الباري عليٰ صحيح البخاري ، ج 4 ، ص 98، کتاب الشھادات،باب 29،طبع بيروت)[/FONT][FONT="][/FONT]
[FONT="][/FONT]
[FONT="][/FONT]