• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
[FONT=&quot]ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن[/FONT]
[FONT=&quot][/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]ديوبنديوں کے محدث , امام العصر , شيخ الحديث وصدر مدرس دار العلوم ديوبند (سابقا) ,انور شاہ کاشميري قرآن مجيد فرقان حميد ميں لفظي و معنوي تحريف کا قائل تھا !!![/FONT]
[FONT=&quot]ملاحظہ فرمائيں :[/FONT]
[FONT=&quot]واضح ہو کہ تحريف کے بارے ميں تين آراء ہيں ، ايک جماعت کي رائے يہ ہے کہ آسماني کتابوں ميں ہر طرح کي تحريف ہوئي ہے لفظي بھي اور معنوي بھي،اس رائے کي طرف ابن حزم مائل ہوا ہے . ايک اور جماعت ک رائے يہ ہے کہ تحريف کم مقدار ميں کمي ہوئي ہے ،شائد حافظ ابن تيميہ کا اس رائے کي طرف ميلان ہے.ايک جماعت نے تحريف لفظي کا سرے سے انکار کيا ہے ،پس جو بھي تحريف ہوئي ہے وہ ان کے نزديک صرف معنوي ہے. ميرا قول يہ ہے کہ اس رائے کا لازمہ يہ ہے کہ قرآن بھي تحريف شدہ ہو کيونکہ اس ميں تحريف معنوي بھي کچھ کم نہيں ہے اور ميري تحقيق يہ ہے کہ قرآن ميں لفظي تحريف بھي ہوئي ہے.اب اللہ ہي بہتر جانتا ہے کہ ان سے (جامعين قرآن صحابہ) عمدا`` ايسا ہوا ہے يا کسي مغالطہ کي وجہ سے [/FONT][FONT=&quot] (فيض الباري عليٰ صحيح البخاري ، ج 4 ، ص 98، کتاب الشھادات،باب 29،طبع بيروت)[/FONT][FONT=&quot][/FONT]

[FONT=&quot][/FONT]


[FONT=&quot][/FONT]
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
السلام علیکم

سبحان اللھ- ایک اور دفعہ پڑھیں، شاید سمجھ آجا‎ۓ-
وعلیکم السلام

ہم تو بارہا پڑھ چکے ‘ کوئی نیا نکتہ یا نقطہ آپکے دماغ میں ہے تو بیان فرمائیں ۔
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
یار رفیق صاحب اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ حنفی ہے اور غیر مقلدیں کے شیخ الاسلام کو ویسے بدنام کر رہے ہو ، کوئی اور اصلاحی تھریڈ لکھا کرو یار ،،،،،،،،، یہ ویسے ٹائم کی بربادی ہے معین بھائی کمال کرتے ہو کہ ایسے تھریڈ پر بھی توجہ دیتے ہو !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
یار رفیق صاحب اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ حنفی ہے اور غیر مقلدیں کے شیخ الاسلام کو ویسے بدنام کر رہے ہو ، کوئی اور اصلاحی تھریڈ لکھا کرو یار ،،،،،،،،، یہ ویسے ٹائم کی بربادی ہے معین بھائی کمال کرتے ہو کہ ایسے تھریڈ پر بھی توجہ دیتے ہو !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
آپ کا یہ یقین بھی "سوء ظن" پر مبنی ہے !
اس تھریڈ میں شیخ الاسلام کا تو تذکرہ تک نہیں ! ‘ اور "بدنام" کرنیکا مشغلہ ہمارے لیے خلاف مروت ہے ۔ بس صرف احقاق حق اور ابطال باطل کے فریضہ سے عہدہ برآ ہونے کی کوشش کر لیتے ہیں ۔
آپ کے نزدیک یہ ٹائم کی بربادی ہے جبکہ ہمارے نزدیک یہ سب سے اہم کام ہے کیونکہ عقیدہ ہی اصل ہے !
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
معین بھائی کمال کرتے ہو کہ ایسے تھریڈ پر بھی توجہ دیتے ہو !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
صائب مشورہ دیا ہے آپ نے اپنے تقلیدی بھائی کو! اس لئے کہ توجہ دیں بھی تو کیسے؟ دیوبندی عالم کے ناجائز دفاع میں کوئی لولی لنگڑی دلیل بھی تو نہیں کہ پیش کرکے دفع الوقتی کرلیں۔

کوئی اور اصلاحی تھریڈ لکھا کرو یار ،،،،،،،،، یہ ویسے ٹائم کی بربادی ہے
ماشاءاللہ ٹائم تو دیوبندی حضرات درست جگہ صرف کرتے ہیں۔ بیچارے دن رات صرف اپنے امام کی دلیلیں ڈھونٹتے رہتے ہیں اور ناکامی کی صورت میں سارا وقت تاؤیلات گھڑنے میں کام آجاتا ہے۔کیا ہی اچھا ہوتا کہ امام صاحب کچھ کام خود بھی کر جاتے۔ بغیر دلیل فتویٰ دینا تو سب سے آسان کام ہے سب سے مشکل اور کٹھن کام بیچارے مقلدین کے حصہ میں آگیا۔وائے بدنصیبی
طلب حق کے لئے قرآن وحدیث کو سمجھنا ان کی قسمت میں کہاں!!!
 
Top