عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
جزاک اللہ
حیرت ہے !!!!السلام علیکم
کیوں کہ میں نے ابھی تک یہ کتاب پڑھی ہی نہیں
صرف لفظی اشتراک کی بناء پر کتاب کے ٹائیٹل ’تذکرہ مشائخ دیوبند‘ کے اوپر آیت کریمہ إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلىٰ ربه سبيلا دینا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔[/url][/IMG]
السلام علیکمصرف لفظی اشتراک کی بناء پر کتاب کے ٹائیٹل ’تذکرہ مشائخ دیوبند‘ کے اوپر آیت کریمہ إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلىٰ ربه سبيلا دینا مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
کیونکہ آیت کریمہ میں تذکرہ سے مراد آیات قرآنیہ ہیں۔
عجیب لوگ ہیں جہنوں نے ایسا لکھا ہے !!!!!!!!!!!! اور انتہائی حیرت بھیديوبندی حضرات اپنے اکابر کے بارے ميں سخت غلو کرتے ہيں، مولوی محمد الياس ديوبندی، بانی جماعت تبليغ کی نانی کے بارے ميں لکھتے ہيں:
" جس وقت انتقال ہوا تو ان کپڑوں ميں کہ جن ميں آپ کا پاخانہ لگ گيا تھا عجيب و غريب مہک تھی کہ آج تک کسی نے ايسی خوشبو نہيں سونگھی" (تزکرہ مشائخ ديوبند ص 96، تصنيف مفتی عزيز الرحمان)
اس گندگی کے بارے ميں عاشق الهى ديوبندی ميرٹھی نے لکھا ہے کہ:
" پوتڑے نکالے گئے جو نيچے رکھہ ديے جاتے تھے تو ان ميں بدبو کی جگہ خوشبو اور ايسی نرالی مہک پھوٹتی تھی کہ ايک دوسرے کو سونگھتا اور ہر مرد اور عورت تعجب کرتا تھا چنانچہ بغير دھلوائے ان کو تبرک بنا کر رکھہ ديا گيا۔ (تزکرۃ الخليل ص 96،97)
پا خانہ کو ديوبنديوں کا تبرک بنا کر رکھنا تو آپ نے پڑھ ليا۔ اب آئیے ان کی نبیﷺ کے شان ميں گستاخيوں پر بھی نظر کار فرما ئیے۔