• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
مولوی محمد الياس ديوبندی اور عاشق الهى ديوبندی ميرٹھی آپ کے والد صاحب کے ساتھ کھلواڑ کر گئے ۔۔۔۔
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر !!!!
میرے بھائی یہ نہ مولانا الیاس صاحب کی حرکت ہے اور نہ مولانا عاشق الٰہی صاحب کی کسی تیسرے کی ہے
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
نہیں یہ کوئی تیسرا نہیں ہے ۔۔۔۔تھوڑی دیر تک انتظار فرمائیے ۔۔۔
حقیقت واضح ہو جائے گی۔۔۔۔کوئی نہ کوئی بھائی اُس کتاب کے صفحے اپلوڈ کر دے گا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہاں بات تیسرے یا چھوتے کی نہیں ہے۔۔۔
عابد بھائی نے کتاب کے اسکین صفحات پیش کردیئے ہیں۔۔۔
اب وہ کتاب یہاں پر اپلوڈ کی جائے جس میں حوالے پیش کئے گئے ہیں۔۔۔
تاکہ گاہے بگاہئے جو الزامات لگائے جاتے ہیں کہ اپنوں کےساتھ نرم رویہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اس سے دامن داغدار ہونے سے بچایا جائے۔۔۔ امید ہے انتظامیہ اس سلسلے میں فوری پیش رفت کا مظاہرہ کرے گی۔۔۔
شکریہ۔
 
Top