• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھماکا!مکتبہ شاملہ صرف49ایم بی میں

بشیر طاہر

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2012
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
6
مکتبہ شاملہ مختصر

مکتبہ شاملہ کے نام سے کون واقف نہیں۔
یہ کتابوں کا تقریبا سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔جس میں تقریبا٦٠٠٠ سے زائد کتب ہیں۔
لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ کے حجم کا ہے۔جو تقریبا ٣جی بی(کمپریس کرے) بنتاہے۔اور بغیر کمپریس کیے تقریبا٨جی بی ہے۔
مکتبہ شاملہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فارمیٹ بہت عمدہ ہے ہر چیز تلاش کرنے میں آسانی اور اضافی اختیارات ہوتے ہیں۔
ہمیں جن کتابوں سے زیادہ تر واسطہ پڑتاہے۔ ان میں احادیث کی صحاح ستہ اور اور اسماء الرجال کی تہذبین ہیں۔
اس لیے میں نے اس میں تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر کے اس میں صرف درج زیل کتابوں کو ترتیب دیا ہے اگر آپ ان کتابوں میں کوئی مخصوص کتاب شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا نام بتا دیجیے میں وہ کتاب آپ کو سینڈ کر دوں جس کی مدد سے آپ اسے بھی مکتبہ میں شامل کر سکتےہیں۔

مکتبہ شاملہ میں کہیں کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔

آپ کی آراء اس میں بہتری پیدا کر سکتے ہیں۔
Does this sofware work on Mac Os (Apple computers)?

wassalam
 
neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
موبائل کےلیے بھی مکتبہ شاملہ موجود ہے۔
لیکن اس کےلیے شرط یہ ہے کہ آپ کا موبائلTxtفائل کو ریڈ کر سکتا ہو۔
مکتبہ شاملہ کی ساری کتابیں میرے پاس ٹیکسٹ فائل میں موجود ہیں۔آپ کو جو کتابیں چاہیں میں انہیں اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
بھائی ناظم شہزاد صاحب
آپ اگر بھلائی چاہتے ہیں سب کی تو پھر کیوں نہ آپ ساری TXT فائلز اپلوڈ کردیں
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
@شہزاد ۲۰١۳ بھائی کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے پی ڈی ایف بکس مکتبہ شاملہ میں ڈالی جا سکیں۔۔۔
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شہزاد بھائی کم از کم ان کتب حدیث کی شروحات ضرور ڈال دیں خاص طور پر فتح الباری، شرح صحیح مسلم للامام النووی، عون المعبود، تحفۃ الاحوذی وغیرہ اور شیخ البانی رحمہ اللہ کی سلسلہ الصحیحہ اور سلسلہ الضعیفۃ اور مشکوٰۃ المصابیح۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی ناظم شهزاد٢٠١٢ صاحب کے لیے اتنے سارے سوالات پڑے ہیں پتہ نہیں کہاں مصروف ہوگئے ہیں ۔۔؟؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کیا اس کو موبائل میں بھی پڑھا جاسکتا ہے ؟

مکتبہ شاملہ اینڈرائڈ ڈیوائسز کے لیے۔۔۔
مکتبہ شاملہ ایپل ڈیوائسز کے لیے۔۔۔

بھائی یہ ایپ بہترین ہے، اور میں نےآئی پیڈ پر تو استعمال کی ہے۔
اس میں ایک فائدہ یہ ہے کہ ساری کتابوں کی بجائے آپ مختلف کیٹگریز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں حتیٰ کہ مختلف کیٹگریز میں سے بھی مخصوص کتابیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

جزاک اللہ خیر
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس طرح کی عربی کتابوں پر میری خاصی نظر رہی ہے ، کچھ روز بعد فرصت میں ایسی پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے جس میں عربی میں قرآن و حدیث کی تمام کتب اور ساتھ ہی اردو میں قرآن مجید کی تفسیر اور ترجمہ جو کہ ٢٥ سے زیادہ ہے سبھی کو یونیکوڈ میں مہیا کرانے کا ارادہ ہے، اور ساتھ ہی قرآن مجید کے ٤٠ سے زیادہ تراجم کو بھی یونیکوڈ میں پیش کیا جائے گا جس میں دنیا کی لگ بھگ تمام زبانیں شامل ہوگی ان شاء الله
 
ابوبکر میر

مبتدی
شمولیت
دسمبر 18، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
11
السلام
مکتبہ شاملہ مختصر

مکتبہ شاملہ کے نام سے کون واقف نہیں۔
یہ کتابوں کا تقریبا سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔جس میں تقریبا٦٠٠٠ سے زائد کتب ہیں۔
لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ کے حجم کا ہے۔جو تقریبا ٣جی بی(کمپریس کرے) بنتاہے۔اور بغیر کمپریس کیے تقریبا٨جی بی ہے۔
مکتبہ شاملہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فارمیٹ بہت عمدہ ہے ہر چیز تلاش کرنے میں آسانی اور اضافی اختیارات ہوتے ہیں۔
ہمیں جن کتابوں سے زیادہ تر واسطہ پڑتاہے۔ ان میں احادیث کی صحاح ستہ اور اور اسماء الرجال کی تہذبین ہیں۔
اس لیے میں نے اس میں تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر کے اس میں صرف درج زیل کتابوں کو ترتیب دیا ہے اگر آپ ان کتابوں میں کوئی مخصوص کتاب شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا نام بتا دیجیے میں وہ کتاب آپ کو سینڈ کر دوں جس کی مدد سے آپ اسے بھی مکتبہ میں شامل کر سکتےہیں۔

مکتبہ شاملہ میں کہیں کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔

آپ کی آراء اس میں بہتری پیدا کر سکتے ہیں۔
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ ا
مکتبہ شاملہ موبائیل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ھے اور اس میں موجود کتب عربی میں ھیں یا اردو میں
جواب ضرور دیں
جزاک اللہ خیر
 
Top