• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھماکا!مکتبہ شاملہ صرف49ایم بی میں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ ا
مکتبہ شاملہ موبائیل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ھے اور اس میں موجود کتب عربی میں ھیں یا اردو میں
جواب ضرور دیں
جزاک اللہ خیر
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موبائل میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ ( کچھ تفصیل یہاں دیکھیں )
اس میں موجود کتب عربی میں ہوتی ہیں ۔
 

kfnasim

مبتدی
شمولیت
اگست 26، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم
مکتبہ شاملہ میں اردو کتابیں ہیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم
مکتبہ شاملہ میں اردو کتابیں ہیں؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نہیں ۔
شاملہ کی طرز پر ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر ہے ، اردو زبان والوں کے لیے ، یہاں دیکھیں ۔
 
Top