• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یہی تو تباہی کی ابتدا ہے۔ ۔ ۔ گروہ بندیاں،حد بندیاں!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یاد رکھنا بہت اچھا ہے مگر بعض اوقات بھلا دینا اس سے بھی زیادہ اچھا ہوتا ہے!
(منقول)
 
شمولیت
مئی 11، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
ہم بھی کیا لوگ ہیں!!
اپنی جھوٹی عزتوں ۔۔ ۔ ۔ ۔ چاہتوں۔ ۔ ۔ ۔اور شاید لبرل کہلانے کی خاطر۔۔ ۔ ۔ اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں کے لیے دعا تک نہیں کرتے کہ لوگ کیا کہیں گے کہ یہ بھی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
کیوں نہیں ،،،اپنے مظلوم مسلم بھائیوں کے لئے دعا کرنے والے بہت ہیں ،،،مگر ہیں وہ بھی مظلوم،،،ظالم بھلا کس کے لئے دعا کرتا ہو گا ۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
احساس نعمت اور احساس ذمہ داری بہت بڑی نعمت ہیں۔ہمیں ان دو نعمتوں کا احساس تب ہوتا ہے جب ہم کسی میں ان نعمتوں کا فقدان دیکھتے ہیں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
کوئی بھی شخص کامل نہیں ہوتا لیکن۔۔۔۔۔ہم مکمل اکمل ہیں!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
حالات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ سکھا دیتے ہیں،وہ کچھ بھی جو ہم سیکھنا نہیں چاہتے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بھائی کی روک ٹوک کو بے جا نہ سمجھیے۔۔۔اسے اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ آپ اس کی جنت یا دوزخ کا دروازہ ہیں!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہمارے ارد گرد ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے کہ جو"آلویز رائٹ" ہوتا ہے۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جزا و سزا سے بے پرواہ!
 
Top