آپ کی یہ بات اس تصویر کے ساتھ سوٹ کرتی ہے !! بہت ہی خوب966 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
سپیک لیس!!!!اے اللہ سبحانہ وتعالٰی ابناء اسلام کی نصرت اور انہیں اثبات عطا فرمائیے۔آمین
علماء میں مقابلہ بازی اور موازنہ سازی آپ کو ذرہ برابر فائدہ نہ دے گی۔ ۔ ۔ ہاں بے تحاشہ نقصان چپکے سے آپ کا حصہ بن جائے گا!!
یہ کام امت کو تباہ ،آپ کو دین سے متنفر اور لوگوں کو حسد و بغض میں مبتلا کر دے گا!!!
میں آپ سے اس بات کا مطلب جاننا چاہتا ہوں جی۔مسلمان عورتیں مائلات ہوتی ہیں نہ ممیلات !!
http://forum.mohaddis.com/threads/حدیث-مائلات-ممیلات-کی-شرح.20728/#post-163448میں آپ سے اس بات کا مطلب جاننا چاہتا ہوں جی۔