• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دہشت گردی کے خلاف دہشت گردوں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں!

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
پشاور اٹیک کے بعد گورنمنٹ نے تمام اسکولوں کو خاص طور پر سرکاری اسکولوں کو یہ حکم جاری کیا کہ وہ اسکیورٹی کے لیے فلاں فلاں اقدامات کریں ایک آدھے مہینے میں ورنہ اسکول کھولنے نہیں دیا جائے گا۔

اس حکم کے جاری ہونے کے ساتھ ہی ہر وہ چیز جو کہ ان اسکولوں کو ضرورت تھی وہ ڈبل ٹرپل قیمت پر بکنا شروع ہوگئ۔ جہاں میٹل ڈیٹیکٹر 2 یا 3 ہزار کا تھا وہ اب 10 ہزار تک پہنچ چکا ہے اور بلیک میں مل رہا ہے! اسکول کی انتظامیہ نے فورا بچوں کی فیسیں بڑھا دیں۔ پٹرول کا بھی کچھ اسی طرح کا معاملہ آج کل چل رہا ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا حکومت نے عسکری دہشتگردوں کے خلاف اب جو سرمایا دارانہ نظام کے وحشی دہشتگردوں کو کھڑا کر ڈالا اب انکے واروں کو کون روکے گا?

مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90

یہ تو ہمارا قومی مسئلہ ہے - جہاں دیکھا کہ ڈیمانڈ بڑھنے والی ہے فورا ریٹ بڑھا دئے اور چیز مارکیٹ سے غائب-
ہر جگہ یہی ہو رہا ہے بھائی بس جسکا جہاں بس چلے - اللہ ہدایت دے
 
Top