• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!

یہ جو آپ دلائل شریعہ کا ذکر فرما رہیں ہیں، آپ کا ارداہ یہ تو نہیں کہ قرآن میں احمد رضا خان کا نام دکھلانے کا مطالبہ ہو کہ قرآن میں نام بتاؤ کہ اللہ نے بتلایا ہو کہ احمد رضا خان بریلوی فرقہ بنائے گا!
پھر وہی رٹا رٹایا سبق!!
ابھی تک آپکو اتنا بھی پتہ نہیں کہ آپکا دعوی کیا ہے آخر ، اسی لیے تو لاسٹ لائنز میں بچگانہ روش اپنائی ہے!!
آپ نے ’’اپنے دعوی کے مزعومہ اثبات‘‘ پر سیدی امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے وصایا سے جو اقتباس لیا ہے تو اس میں سے آپ کے دعوی کی وجہ استدلال کو دلیل شرعی سے ثابت کرنے کا اب تک میری طرف سے مطالبہ تھا اور ہے لیکن جناب نے کسی دلیل شرعی سے اسے ثابت نہیں کیا!!
آپکا غیر متعلقہ باتیں کرنے کا شوق واقعی قابل دید ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ایک بار پھر مطالعہ فرمائیں اور علم الکلام میں جھک مارنے کی بجائے کلام کو سمجھنے کی کوشش کریں:
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ایک بار پھر مطالعہ فرمائیں اور علم الکلام میں جھک مارنے کی بجائے کلام کو سمجھنے کی کوشش کریں:
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
اپنے توڑ جوڑ مت کریں۔۔
جو مطلب آپ نے اخذ کیا ہے، اسے امام احمد رضا خان کی عبارتِ مبارکہ سے دکھائیں۔
بار بار ’’منحصر‘‘ لکھ دینے سے کیا ثابت ہوگا؟ اسی کو انکی عبارت سے ڈھونڈ کر دکھائیں۔
میں نے جو معنی و مفہوم پیش کیا تھا عبارت محولہ کا، اسکا دلیل شرعی سے کوئی رد نہیں کر سکے جناب!!
اور یہی آپکی ناکامی پر دال ہے!!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا بیان کیا ہوا معنی و مفہوم تو احمد رضا خان کی عبارت کا ہے ہی نہیں!
جناب یہی ''منحصر'' آپ کو بہت تکلیف دہ ہے، مگر کیا کریں حقیقت یہی ہے کہ:
احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے
یہی عبارت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن کی کسی کتاب سے دکھائیں اور اس عبارت میں لفظ ’’اپنے‘‘ اور ’’اپنی‘‘ کا جو مطلب آپ نے سمجھا ہے، اس پر دلیل لائیں اور اس دلیل سے وجہ استدلال بھی بیان فرمائیں۔۔

اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
یہ عبارت انکی کتابوں سے دکھائیں!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ایک بار پھر مطالعہ فرمائیں اور علم الکلام میں جھک مارنے کی بجائے کلام کو سمجھنے کی کوشش کریں:
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اپنے خاصاحب دراصل یہ کہنا چاہتے ہیں کہ :
مولوی احمد رضا ۔۔نے جو مذہب ایجاد فرمایا ۔۔وہ چودھویں صدی کا قرآن و سنت ہے، اس کو کسی اور نام سے مت پکارو
بالکل ایسے ہی جیسے۔۔قادیان کے ایک مرزا نے ایک نئی نبوت گھڑی۔۔اوراس کا اصرار تھا کہ یہ نبوت میں نے ۔۔گھڑی نہیں ۔۔بلکہ اس
نبوت کا تذکرہ قرآن و سنت میں موجود ہے (لعنۃ اللہ علی الافاک )
مرزا کا کہنا تھا کہ :میں وہی عیسی ہوں جس کا ذکر احادیث میں آیا ہے۔۔۔اسلیئے مجھے مسیح موعود تسلیم کرو۔
بالکل ایسے ہی ۔۔بریلوی شریعت کا معاملہ ہے کہ یہ ’’ شریعت ‘‘ گھڑی تو ۔۔بریلی شہر میں گئی ۔۔لیکن اس خود ساختہ شرع کے مقلدوں کا اصرار
ہے اسے ’’قرآن و سنت ‘‘ مان لو ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بریلی شریعت کا ایک باب پہلے بھی عرض کیا تھا ۔۔مکرر ارشاد ہے ؛

اتنے واضح الفاظ میں اتنی بڑی وصیت ۔۔جو بانی مذہب نے خود اپنے مذہب کے بارے فرمائی کہ۔۔میرا دین ومذہب نہ چھوڑنا ۔

آج یار لوگ اس کا الٹا مطلب بیان کرتے پھرتے ہیں۔کہ بانی مذہب کی ’’ میرا دین ومذہب ‘‘ سے مراد ’’ کتاب و سنت ‘‘ تھی ۔
یہ سراسر حضرت سے بغاوت ہے ،

وصایا شریفہ
کا وہ صفحہ شریفہ آپ لوگ ملاحظہ فرماچکے جس میں :

’’ مرغ بریانی ۔۔۔مرغ پلاؤ۔۔۔بکرے کا شامی کباب ۔۔ پراٹھے اور بالائی ۔۔ دودھ کا برف ۔۔فیرنی ۔۔ پھریری دال ۔۔ گوشت بھری کچوریاں ۔۔سوڈے کی بوتلیں ۔۔انار او سیب کا جوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بریلی شریف کی بے شمار سوغاتیں
آخر میں (مع لوازمات ) کی دْم بھی لگادی ۔۔۔۔
اب ان حضرت کی اس ’’ وصیت شریفہ ‘‘ سے صاف ظاہر ہے ’’ ان کا مذہب وہ ‘‘ کتاب و سنت ‘‘ نہیں جو پیارے نبی مصطفی ﷺ نے امت کو سونپا تھا ۔۔بلکہ اس سے بریلی کی ساختہ ’’ شرع شریف ‘‘ ہے ۔۔
کیونکہ اصلی قرآن و سنت سے قطعاً یہ ثابت نہیں ہوتا کہ :: مردے کو مذکورہ اشیائے نادرہ کی ضرورت ہوتی ہے
یا وہ مرتے دم ان چیزوں کی وصیت پس ماندگان کے گلے ڈال سکتا ہے
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
غیر متعلقہ گفتگو خود کریں
اور
الزام ہم پر کہ ’’جھک‘‘ مارتے ہیں!!
مگر
اعتراضات کا جواب نہ دے سکے۔۔۔۔ یاللعجب
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
میرے خیال سے اگر کشمیر خان صاحب سے انکے اعلیٰ حضرت کے "اسلام" کے اوپر بات کرلیتے کہ انکی نظر میں کیا اسلام ہے، اور اسکو قرآن و سنت کے اصول پر پرکھ کر دیکھ لیتے، تو شائد اتنی لمبی چوڑی گفتگو کی نوبت ہی نہیں آتی۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
مجھے محسوس ہورہو ہے کہ شاید کچھ کلام کرنا پڑے ۔چلیں ہم سے سوال کرنے والے یہ بتائیں کہ آپ کے ثنا اللہ صاحب رقم طراز ہیں کہ آج سے 80سال پہلے امرتسر میں سب مسلمان تقریبا اسی خیال کے تھے جنکو حنفی بریلوی کہا جاتا ہے (شمع توحید)
یہ کتاب تقریبا 1937 میں لکھی گئی اور 80 سال کے صھاب سے 1857 بنتا ہے یعنی اعلی حضرت سے پہلے بھی لوگ بریلوی عقائد کے تھے اب ذارا یہ عقدہ حل فرما دیں کہ اعلی ھضرت سے پہلے بریلوی کیسے؟؟اور ہم الحمد اللہ اہلسنت ہیں رہ گئی بات بریلوی لفظ کی تو یہ مخالفین نے ہمیں دیا ہے جس کا اقرار خود آپ کے گھر والوں نے بھی کیا ہے۔باقی میرا دین و مزہن کہنے سے قطعا ثابت نہیں ہوتا کہ آپ نئے دین کے بانی تھے۔فی الحال اتنا ہی تفصیل پھر کبھی
 
Top