ابراہیم بھائی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 03، 2012
- پیغامات
- 214
- ری ایکشن اسکور
- 815
- پوائنٹ
- 75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ تعالیٰ آپ سب بھائیوں کو سلامت رکھے اور آپ سب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں آمیں
کنعان بھائی میں سرینگر کے نوہٹہ علاقہ نزدیق جامعہ مسجد سرینگر میں رہتا ہوں۔۔۔ تعلیم کچھ خاص نہیں بارویں جماعت تک پڑھائی کی ہیں الحمداللہ ۔۔۔۔ میں پچھلے سات آٹھ برس تک دوحا قطار میں رہا ہوں اور تقریباً نو مہنے پہلے واپس گھر آیا ہوں
شکریہ باربروسا بھائی جان ۔۔۔ بھائی میں اس فورم پر سیکھنے کے لئے آتا ہوں نا کہ سکھانے۔۔ فلحال تو بیکار بیٹھا ہوں ان شاءاللہ مارچ کے مہینے میں سعودیہ جانے کا پروگرام ہیں جزاک اللہ خیرا
آمین جزاک اللہ خیرا محمد ارسلان بھائی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انما الاعمال بخواتیمھا بیشک اعمال کا دارومدار خاتمہ پر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ عقیدہ توحید پر فرمائے آمین
یا مقلِّب القلوب! ثَبِّتْ قلوبنا علیٰ دینک آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیرا
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ