محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
بہت خوب جناب بہت خوباسلان بھائی کیاہی پیاری بات کی آپ نے!واقعی اگرماں یابیوی دین دار ہوتودین پرعمل کرنابہت آسان ہوجاتاہے۔کیونکہ عام طورپرہرمردکی زندگی کا نوےفیصدحصہ گھرسے وابسطہ ہواکرتاہے۔جس میں رسومات،غمی وخوشی،بےتکلفی کی حالت سمیت تقریبازندگی کاہرشعبہ آجاتاہےجب ایک مردان تمام مراحل میں آسانی سے دین پرعمل کرسکےگاتواس کیلے دین اپناناکوئی مشکل نہیں ہوگا۔عورت کی اسی اہمیت کی وجہ سے مغرب نےاپنےافکارکی ترویج کی خاطر عورت کو بڑی خوش اسلوبی سے استعمال کیاہے۔