محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیرابیشک
جزاک اللہ خیرا اختیجزاک اللہ خیرااخی
اسلان بھائی کیاہی پیاری بات کی آپ نے!واقعی اگرماں یابیوی دین دار ہوتودین پرعمل کرنابہت آسان ہوجاتاہے۔کیونکہ عام طورپرہرمردکی زندگی کا نوےفیصدحصہ گھرسے وابسطہ ہواکرتاہے۔جس میں رسومات،غمی وخوشی،بےتکلفی کی حالت سمیت تقریبازندگی کاہرشعبہ آجاتاہےجب ایک مردان تمام مراحل میں آسانی سے دین پرعمل کرسکےگاتواس کیلے دین اپناناکوئی مشکل نہیں ہوگا۔عورت کی اسی اہمیت کی وجہ سے مغرب نےاپنےافکارکی ترویج کی خاطر عورت کو بڑی خوش اسلوبی سے استعمال کیاہے۔
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیراً
جزاک اللہ خیرا کیلانی بھائیاسلان بھائی کیاہی پیاری بات کی آپ نے!واقعی اگرماں یابیوی دین دار ہوتودین پرعمل کرنابہت آسان ہوجاتاہے۔کیونکہ عام طورپرہرمردکی زندگی کا نوےفیصدحصہ گھرسے وابسطہ ہواکرتاہے۔جس میں رسومات،غمی وخوشی،بےتکلفی کی حالت سمیت تقریبازندگی کاہرشعبہ آجاتاہےجب ایک مردان تمام مراحل میں آسانی سے دین پرعمل کرسکےگاتواس کیلے دین اپناناکوئی مشکل نہیں ہوگا۔عورت کی اسی اہمیت کی وجہ سے مغرب نےاپنےافکارکی ترویج کی خاطر عورت کو بڑی خوش اسلوبی سے استعمال کیاہے۔
آمین یارب العالمین۔جزاک اللہ خیرا