• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین خالص ویب سائٹ کیوں ڈاؤن ہے؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
بڑے دنوں سے دیکھ رہا ہوں کے دین خالص ویب سائٹ ڈاؤن جا رہی ہے، جس کی وجہ سے بہت سا علم بھی ڈاؤن ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
رضا بھائی!
اس قسم کے سوالات کے لیے میرے خیال میں یہ جگہ مناسب نہیں ہے بلکہ اوپن فورم زیادہ مناسب ہے جہاں اور ساتھی بھی جواب دے سکتے ہیں۔ سوالات وجوابات کا یہ سیکشن صرف فقہی اور دینی نوعیت کے سوالات کے لیے مخصوص ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
رضا بھائی، آپ کے سوال کو فی الحال تجاویز، آراء اور شکایات کیٹگری میں منتقل کیا گیا ہے۔ یہاں دین خالص ویب سائٹ سے تعلق رکھنے والے اہل الحدیث اور رفیق طاھر بھائی شاید بہتر جواب دے سکیں گے۔ ان شاء اللہ۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
دین خالص ویب کچھ ضروری اپ ڈیٹس سے گزرنے کی وجہ سے کچھ دنوں تک بار بار تعطل کا شکار ہوتی رہی
اب الحمدللہ پھر اسی شان پھر اسی آن دین خالص کو پھیلانے کے لیے دین خالص ویب ۲۴ گھنٹے سروسز کا آغاز کر چکی ہے
ملاحظہ فرمائیں
www.deenekhalis.net
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شیخ صاحب میرے پاس باقی ویب سائٹ صحیح لینگویج میں ہے لیکن صرف "اداریہ" میں موجود مواد کی لینگویج خراب ہو گئی ہے۔ملاحظہ فرمائیں۔

میرے پاس موزیلا انسٹال ہے۔
اور آپ کی ویب سائٹ پر شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی تحاریر دیکھ کر مسرت ہوئی۔جزاک اللہ خیرا
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم
شیخ صاحب میرے پاس باقی ویب سائٹ صحیح لینگویج میں ہے لیکن صرف "اداریہ" میں موجود مواد کی لینگویج خراب ہو گئی ہے۔ملاحظہ فرمائیں۔

میرے پاس موزیلا انسٹال ہے۔
اور آپ کی ویب سائٹ پر شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی تحاریر دیکھ کر مسرت ہوئی۔جزاک اللہ خیرا
جی مجھے بھی کبھی کبھار اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے، اور صرف اداریہ ہی نہیں بلکہ پوری سائٹ پر یہی ہوتا ہے!!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
رضا بھائی جان اگر آپ کے پاس گوگل کروم ہے تو پھر ساری ہی ویب سائٹ کا فونٹ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔کیونکہ میں نے سنا تھا کہ گوگل کروم یونی کوڈ کے لیے ان سپورٹڈ ہے۔آپ موزیلا انسٹال کر لیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
رضا بھائی جان اگر آپ کے پاس گوگل کروم ہے تو پھر ساری ہی ویب سائٹ کا فونٹ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔کیونکہ میں نے سنا تھا کہ گوگل کروم یونی کوڈ کے لیے ان سپورٹڈ ہے۔آپ موزیلا انسٹال کر لیں۔
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی، ہماری سائٹ بھی یونیکوڈ ہی میں ہے۔ اور الحمدللہ کروم پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
رفیق طاھر بھائی جان،
کیا آپ ازراہ کرم اپنے ڈیٹابیس کی کولیشن چیک کر سکتے ہیں کہ کیا ہے؟ عموماً ڈیٹابیس کولیشن کی وجہ سے یہ خرابی آتی ہے۔ یا پھر ویب پیج کی اینکوڈنگ کا مسئلہ بھی ہوتا ہے۔
مثلا دین خالص کے ہوم پیج کی کیریکٹر اینکوڈنگ یہ ہے:
charset=windows-1256
جبکہ اصولاً یہ utf-8 ہونی چاہئے تھی۔ جیسا کہ ہماری سائٹس پر ہے۔
رفیق بھائی، اگر میں کچھ مدد کر سکتا ہوں تو حاضر ہوں۔ میرے خیال سے اگر آپ کریکٹر سیٹ charset کو utf-8 کر دیں تو یہ یونیکوڈ رینڈرنگ کے مسائل ان شاءاللہ حل ہو جائیں گے۔
والسلام
 
Top