رضا بھائی!بڑے دنوں سے دیکھ رہا ہوں کے دین خالص ویب سائٹ ڈاؤن جا رہی ہے، جس کی وجہ سے بہت سا علم بھی ڈاؤن ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
جی مجھے بھی کبھی کبھار اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے، اور صرف اداریہ ہی نہیں بلکہ پوری سائٹ پر یہی ہوتا ہے!!السلام علیکم
شیخ صاحب میرے پاس باقی ویب سائٹ صحیح لینگویج میں ہے لیکن صرف "اداریہ" میں موجود مواد کی لینگویج خراب ہو گئی ہے۔ملاحظہ فرمائیں۔
میرے پاس موزیلا انسٹال ہے۔
اور آپ کی ویب سائٹ پر شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی تحاریر دیکھ کر مسرت ہوئی۔جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام،السلام علیکم
رضا بھائی جان اگر آپ کے پاس گوگل کروم ہے تو پھر ساری ہی ویب سائٹ کا فونٹ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔کیونکہ میں نے سنا تھا کہ گوگل کروم یونی کوڈ کے لیے ان سپورٹڈ ہے۔آپ موزیلا انسٹال کر لیں۔