Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ذرا غور کریں ، ہم یہی تو ہیں۔اعمال ہیں مگر نیت نہیں ہے۔۔۔اور نیت بن جائے تو اخلاص نہیں ہے!ہم اسلام کے اختلاف اور سوالات بہت رکھتے ہیں مگر "حل" اور "جواب" کی جستجو نہیں کرتے۔۔پھر صحابہ کرام جیسا ایمان کیسے حاصل ہو!
اللہ تعالی نے سچے مسلمان میں ایسی خوبیاں اور صفات رکھی ہیں ، کہ یہ ظاہری طور پر دکھاوا نہیں دیتی۔۔۔جیسے تقوی،عفو درگزر، خشیت الہی!
باوجود ظاہری لبادہ کے پیر ، فقیر اور صوفی بزرگ چلے کاٹیں یا مراقبہ میں بیٹھیں ، ان خوبیوں سےمتصف اہل ایمان ہی ہو سکتے ہیں۔
الھم ثبت قلوبنا علی دینک