• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

((دیواروں کے کان ہوتے ہیں))

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ہم اکثر یہ جملہ سنتے اور دہراتے ہیں ((دیواروں کے کان ہوتے ہیں))۔۔۔۔اس کی جگہ یہ جملہ ((فرشتوں کے پاس قلم ہوتے ہیں))
اگر زبانوں پر جاری ہو جائے تو ایک ایسی نسل پروان چڑھے جو گناہوں سے بچنے والی اور صرف رب سے ڈر کر بخششیں مانگنے والی ہو گی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
ہم اکثر یہ جملہ سنتے اور دہراتے ہیں ((دیواروں کے کان ہوتے ہیں))
آج کل تو دیواروں کی آنکھیں بھی ہوتی ہیں ،ایسی آنکھیں جو منظر کو محفوظ کرلیتی ہیں ،(cctv camera)
اور رب تعالی نے نگرانی کا کڑا نظام پھیلا رکھا ہے ،جس سے کوئی شاہ و گدا بچ نہیں سکتا:اس نظام میں ،(cctv camera) کی جگہ کراماً کاتبین ڈیوٹی دے رہے ہیں؛

رقيب عتيد.gif
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
رب تعالی نے نگرانی کا کڑا نظام پھیلا رکھا ہے ،جس سے کوئی شاہ و گدا بچ نہیں سکتا:اس نظام میں ،(cctv camera) کی جگہ کراماً کاتبین ڈیوٹی دے رہے ہیں؛

كاتبين.gif
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
کراما کاتبین کی نوٹس پر یقین
اگر آدمی کو یقین ہو جائے کہ اس کی زبان سے نکلی ہوئی ہر چھوٹی بڑی بات لکھی جارہی ہے تو زبان سے نکلے ہوئے ہرہر کلمہ کی اہمیت کو محسوس کرے گا اور بولنے سے پہلے ضرور سوچے گا۔
ارشاد باری تعالی ہے ( إِذْ یَتَلَقَّی الْمُتَلَقِّیَانِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِیْد' مَا یَلْفِظُ مِن قَوْلٍ ِإلَّا لَدَیْْہِ رَقِیْب عَتِیْد)''جب دو (فرشتے)لکھنے والے اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے سب ریکارڈ کرتے ہیںوہ کوئی بات منہ سے نہیں نکالتا مگر اس کے پاس ایک تیار نگراں موجود رہتا ہے''سورئہ ق:١٧۔١٨)

دوسری جگہ فرمایا (:(وَِإنَّ عَلَیْْکُمْ لَحَافِظِیْنَ،، کِرَاماً کَاتِبِیْنَ 'یَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ)''اور تم پر نگراں مقرر ہیں جو معزز ہیں اعمال لکھنے والے ہیں وہ جانتے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو''سورئہ انفطار:١٠۔١٢)

كاتبين 3.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
معمول کی بول چال میں کسی فرد کی جانب سے کی گئی کوئی بات مشکوک یا غلط محسوس ہو ۔۔۔ تو ہم نے ایک خاندان میں یہ ”رسم“ دیکھی کہ دوسرا فوراً یاد دلاتا کہ ۔۔۔ کاندھے پہ فرشتے ۔۔۔ (بیٹھے تمہاری یہ بات نوٹ کر رہے ہیں) ۔ اگر واقعتاً کہنے والے نے کوئی غلط بات کی تھی تو وہ یہ سن کر فوراً اپنی بات کی تصحیح کرلیتا۔ اور درست بات کی صورت میں اپنی بات پر قائم رہتا۔ جس سے سننے والے کا شک و شبہ دور ہوجاتا۔
 
Top