السلام علیکم ! ناصر بھائی آپ کے اس مضمون سے بہت رہنمائی ملی ان کے غلط عقائد سے بچنے کی، لیکن فضائل صدقات کے متعلق وہ کہتے ہیں کہ یہ کلمات شیخ رشید نے شیخ امداد کو کہے تھے اللہ کو نہیں۔۔۔
"حضرت کے ارشاد سے تحریر ہوا ہے تیرا ہی ظل ہے تیرا ہی وجود ہے الخ"۔۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں یہ ایک خط ہے تو راقم اپنے شیخ سے معافی مانگ رہا ہے ان الفاظ کے ذریعے کہ حضرت آپکا ہی ہے سب کچھ۔۔۔۔۔
پلیز آپ کچھ سمجھا دیں۔۔۔