lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
کیا یہ لوگ اللہ کے سامنے کھڑا ہونے سے بالکل ہی بے خوف ہو گئے ہیں۔
پہلی بات کہ کسی دیوبندی نے امداد اللہ صاحب پر یہ فتوی لگایا ہی نہیں ۔ دوسری بات ابو عبد اللہ بھائی کی مذکورہ وضاحت کو مد نظر رکھتےہوئے نہ ہی اس کا امکان ہے ۔سوال پوچھنے والے نے شاعر کا یا کتاب کا نام نہیں لکھا۔۔۔۔۔ اگر مفتی صاحب کو ذرا سا بھی شک ہوتا کہ یہ کلام کسی "اپنے بابے" کا ہے تو شاید جواب کچھ اور ہوتا
مثال کے طور پر ملاحظہ فرمائیں۔
مولنا لو لی صاحب ! اس طرح کے پروپگنڈوں پر آپ کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟
مولنا لو لی صاحب ! اس طرح کے پروپگنڈوں پر آپ کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟
لگتا ہے آپ کو بھی حصہ ملتا ہے۔دیکھ لیا lovely بھائی
یہ پروپیگنڈە ٹھہرا.......
لگتا ہے آپ کو بھی حصہ ملتا ہے۔
مولنا لو لی صاحب ! اس طرح کے پروپگنڈوں پر آپ کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟
لگتا ہے آپ کو بھی حصہ ملتا ہے۔