• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کا حاجی امداد مہاجر مکی پر کفر اور شرک کا فتویٰ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

سوال پوچھنے والے نے شاعر کا یا کتاب کا نام نہیں لکھا۔۔۔۔۔ اگر مفتی صاحب کو ذرا سا بھی شک ہوتا کہ یہ کلام کسی "اپنے بابے" کا ہے تو شاید جواب کچھ اور ہوتا
مثال کے طور پر ملاحظہ فرمائیں۔

مجھے ان لوگوں کا یہ دوغلا طرزِ عمل دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ
کیا یہ لوگ اللہ کے سامنے کھڑا ہونے سے بالکل ہی بے خوف ہو گئے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سوال پوچھنے والے نے شاعر کا یا کتاب کا نام نہیں لکھا۔۔۔۔۔ اگر مفتی صاحب کو ذرا سا بھی شک ہوتا کہ یہ کلام کسی "اپنے بابے" کا ہے تو شاید جواب کچھ اور ہوتا
مثال کے طور پر ملاحظہ فرمائیں۔
پہلی بات کہ کسی دیوبندی نے امداد اللہ صاحب پر یہ فتوی لگایا ہی نہیں ۔ دوسری بات ابو عبد اللہ بھائی کی مذکورہ وضاحت کو مد نظر رکھتےہوئے نہ ہی اس کا امکان ہے ۔
اس لیے میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس موضوع کا عنوان : ’’دیوبندیوں کا امداد اللہ مہاجر پر کفر اور شرک کا فتوی ‘‘ یہ درست نہیں ہے ۔
 

میاں

مبتدی
شمولیت
فروری 18، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
مولنا لو لی صاحب ! اس طرح کے پروپگنڈوں پر آپ کو کتنی تنخواہ ملتی ہے؟

لگتا ہے آپ کو بھی حصہ ملتا ہے۔



پہلے آپ یہ تو بتا دیں کہ اگر امداد مہاجر مکی صاحب یہ اشعار پڑھیں تو سہی ہے اور اگر کوئی اور پڑھے تو غلط کیوں -​
کتنے پیسے دیتے ہیں ایسا فتاویٰ دینے والے کو آپ لوگ​
muhajir makki thaik hai.jpg
فتویٰ کا لنک
DEOBAND KA FATWA IMADA KAY KHILAF.jpg
فتویٰ کا لنک
munafiqat.jpg
فتویٰ کا لنک
 
Top